Jump to content

"مصطفی چمران" کے نسخوں کے درمیان فرق

3,457 بائٹ کا اضافہ ،  گزشتہ کل بوقت 15:57
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 70: سطر 70:
== وزارت دفاع ==
== وزارت دفاع ==
ڈاکٹر چمران کو اس انوکھی فتح کے بعد تہران طلب کیا گیا اور رہبر انقلاب حضرت امام خمینی (رہ) کی طرف سے وزارت دفاع میں تعینات کیا گیا۔ نئی پوسٹ میں، فوج کو ظالم نظام سے بدلنے کے لیے، انھوں نے وسیع بنیادی پروگراموں کا ایک سلسلہ شروع کیا، جس کا مقصد فوج کو صاف کرنا اور ایسے اصلاحاتی پروگراموں کو نافذ کرنا ہے، تاکہ اللہ کی مدد اور مدد سے۔ قوم، فوج انقلاب کی نگہبان اور ملک کی آزادی کی حفاظت کرے اور ہمارے مقدس اسلامی مشن کو اس کی منزل تک پہنچائے۔

== خوزستان میں سرگرمیاں ==
خوزستان میں سرگرمیاں: اہواز میں کچھ رضاکار نوجواں آپ کے پاس آئے اور آپ نے ان کی تربیت میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے اس گروہ کو قوت بخشی جس کا نتیجہ اہواز میں رونما ہونے والی مختلف جنگوں میں سامنا آیا۔ اہواز میں آپ کی منجملہ سرگرمیوں میں ایک یہ تھی کہ آپ نے اپنی کاوشوں و محنتوں کے نتیجہ میں فوج، سپاہ اور عوام الناس کے درمیان ہم آہنگی ایجاد کی اور جنگ کو نئی ٹیکنیک سے ایک نیا رخ دیا جس کے بارے میں استعماری طاقتوں نے پہلے ہرگز نہیں سوچا تھا۔
== شہادت کی تمنا ==
۳۱ خرداد ۱۳۶۰ ھجری شمسی میں دہلاویہ کے کمانڈر جناب ایرج رستمی شہید ہو گئے تو ان کی شہادت کی خبر سنتے ہی ڈاکٹر شہید چمران کو بہت بڑا صدمہ پہنچا۔ ڈاکٹر چمران نے اس غم و اندوہ کے عالم میں ایک اور کمانڈر کو بلایا اور دہلاویہ جانے کا حکم دیا جن کی تعییناتی پر ایک سپاہی نے نہایت خوبصورت لفظوں میں کہا کہ روز عاشورہ کی طرح [[حسین بن علی|امام حسین (ع)]] کے اصحاب کی طرح ایک ایک کر کے تمام سپاہی قربان ہو چکے ہیں اور اب وہ خود میدان میں جانے کی سوچ رہے ہیں۔

آخر کار ڈاکٹر مصطفیٰ چمران نے سب کو دہلاویہ کے قریب اکھٹا کیا اور ایرج رستمی کی شہادت پر سب کو تعزیت و تسلئت عرض کرنے کے بعد کہا: "خداوند متعال رستمی کو چاہتا تھا لہذا انہیں اپنے بارگاہ میں بلا لیا اور اگر وہ ہمیں بھی دوست رکھتا ہو تو ہمیں بھی بلائے گا۔ المختصر ایک وقت ایسا آیا کہ آپ نے سب سپاہیوں سے خدا حافظی کی اور دشمن کے سامنے فرنٹ لائن پر لڑنے چلے گئے۔
جنگ مسلسل جاری تھی اور اسی اثناء میں دشمن کی طرف سے ایک گولی آپ کے سر پر لگی گولی لگتے ہی سپاہیوں کے درمیان نالہ و شیون برپا ہو گیا اور آپ کو فوری طور پر ایک ہسپتال پہنچایا گیا جس کا نام بعد میں چمران رکھا گیا  اس میں ابتدائی علاج کرنے کے بعد اہواز منتقل کرنا چاہا لیکن اہواز پہنچنے سے پہلے آپ کی روح پرواز کر گئی اور آپ شہید ہو گئے اور جس مالک حقیقی سے ملنے کی تمنا دل میں لئے ہوئے تھے اس سے جا ملے<ref>[http://ur.imam-khomeini.ir/ur/n37071/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D9%85%D8%B5%D8%B7%D9%81%DB%8C%D9%B0-%DA%86%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%B2%D9%86%D8%AF%DA%AF%DB%8C-%D9%BE%D8%B1-%D8%B7%D8%A7-%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%81-%D9%86%D8%B8%D8%B1  شہید ڈاکٹر مصطفیٰ چمران کی زندگی پر طائرانہ نظر]- 20 جولائی 2020ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 13 جنوری 2025ء</ref>۔
== شہید چمران کی شہادت ==
== شہید چمران کی شہادت ==
ڈاکٹرچمران کی اہلیہ کہتی ہیں کہ ایک رات مصطفٰی نے مجھ سے کہا:
ڈاکٹرچمران کی اہلیہ کہتی ہیں کہ ایک رات مصطفٰی نے مجھ سے کہا: