5,008
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 75: | سطر 75: | ||
ان تمام امور سے اعتکاف باطل ہوجائے گا ، اسی طرح عورت کو حیض و نفاس کا خون آجائے تو اعتکاف باطل ہوجائے گا ، نیز [[اسلام]] سے ارتداد سے بھی اعتکاف باطل ہوجاتا ہے ، اور اگر کوئی شخص اعتکاف کی نیت توڑ دے تو یہ بھی اعتکاف کے بطلان کا موجب ہے۔ | ان تمام امور سے اعتکاف باطل ہوجائے گا ، اسی طرح عورت کو حیض و نفاس کا خون آجائے تو اعتکاف باطل ہوجائے گا ، نیز [[اسلام]] سے ارتداد سے بھی اعتکاف باطل ہوجاتا ہے ، اور اگر کوئی شخص اعتکاف کی نیت توڑ دے تو یہ بھی اعتکاف کے بطلان کا موجب ہے۔ | ||
بنا براین مخصوص اور ضروری کاموں کی انجام دہی کیلئے مسجد سے باہر نکلنا جائز ہے جبکہ نماز جمعہ، نماز جنازہ، گواہی دینے،بیمار کی احوال پرسی اور انفرادی ضرورتوں جیسےقضائے حاجت خورد و نوش کو مہیا کرنا وغیرہ کو اعتکاف کے استثنائی احکام میں گنا گیا ہے ۔ بہر حال ان مذکورہ مقامات میں معتکف کو چاہئے ممکنہ حد تک سائے کے نیچے مت چلے۔ | |||
== خواتین کے مخصوص احکام == | |||
امامیہ کے نزدیک اعتکاف کی بنیاد اور اساسی شرائط میں سےاہم ترین شرط مسجد ہے۔ اعتکاف کیلے مسجد کا ہونا ضروری ہے ۔پس اس لحاظ سے اگر خواتین اعتکاف کی عبادت کو انجام دینا چاہیں تو انکے لئے بھی ضروری ہے کہ وہ مسجد میں ہی اسے انجام دیں گی۔ | |||
احتیاط واجب کی بنا پر عورت کیلئے ضروری ہے کہ وہ اعتکاف کیلئے اپنے شوہر سے اجازت حاصل کرے۔ | |||
حیض و نفاس کی صورت میں عورت کو چاہئے کہ فورا مسجد سے باہر نکل جائے۔[22] بنا بر احتیاط واجب اس کی قضا ادا کرے<ref>[https://erfan.ir/urdu/82554.html اعتکاف]-اخذ شدہ بہ تاریخ: 12 جنوری 2025ء۔</ref>۔ | |||
== اعتکاف کی حالت میں جائز کام == | == اعتکاف کی حالت میں جائز کام == |