Jump to content

"اعتکاف" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,653 بائٹ کا اضافہ ،  گزشتہ کل بوقت 09:18
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:اعتکاف.jpg |تصغیر|بائیں|]]
[[فائل:اعتکاف.jpg |تصغیر|بائیں|]]
'''اعتکاف''' [[رمضان|رمضان مبارک]] اور بالخصوص اس کے آخری عشرہ کے اعمال میں سے ایک اہم عمل اعتکاف بھی ہے۔ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] ہر سال رمضان کے آخری عشرے کا اعتکاف کرتے تھے۔
'''اعتکاف''' [[رمضان|رمضان مبارک]] اور بالخصوص اس کے آخری عشرہ کے اعمال میں سے ایک اہم عمل اعتکاف بھی ہے۔ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] ہر سال رمضان کے آخری عشرے کا اعتکاف کرتے تھے اور اعتکاف تین دن تک عبادت الہی کی نیت سے مسجد میں ٹھہرنے کا نام ہے اور اس عمل کو انجام دینے والا معتکف کہلاتا ہے۔  اسلامی تعلیمات میں اس کے مخصوص احکام بیان ہوئے ہیں جن کی رعایت کی جاتی ہے۔ یہ عمل بنیادی طور پر [[اسلام]] میں مستحب جانا گیا ہے لیکن نذر، قسم اور عہد کی وجہ سے بعض اوقات واجب ہو جاتا ہے۔ فقہی کتابوں میں اس کیلئے مستقل بحث ذکر کی جاتی ہے۔ اعتکاف کیلئے کوئی مخصوص وقت بیان نہیں ہوا ہے لیکن روایات میں رسول اللہ کے رمضان میں اعتکاف پر بیٹھنے کا تذکرہ موجود ہے اس بنا پر رمضان کے مہینے کو اس عمل کی انجام دہی کا بہترین وقت کہا گیا ہے۔ [[ایران|اسلامی جمہوریہ ایران]] میں عام طور پر [[رجب]] کی تیرہ، چودہ اور پندرہ تاریخ کو مذہب [[شیعہ]] پر کاربند لوگوں کی بہت بڑی تعداد اس عبادت کو انجام دیتی ہے نیز مساجد میں خواتین کیلئے تمام شرعی مسائل کا لحاظ کرتے ہوئے علیحدہ انتظامات کئے جاتے ہیں جبکہ [[پاکستان]] میں [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت]] اور مکتب تشیع سے تعلق رکھنے والے افراد رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کیلئے بیٹھتے ہیں ۔
== اعتکاف کا معنی ==
== اعتکاف کا معنی ==
اعتکاف کا معنی لغت میں ٹھہرنا ، جمے رہنا اور کسی مقام پر اپنے آپ کو روکے رکھنا ہے، شرعی اعتکاف بھی اسی معنی میں ہے کہ اللہ تعالی کا تقرب حاصل کرنے کےلئے مخصوص طریقے پر مسجد میں ٹھہرنا ۔
اعتکاف کا معنی لغت میں ٹھہرنا ، جمے رہنا اور کسی مقام پر اپنے آپ کو روکے رکھنا ہے، شرعی اعتکاف بھی اسی معنی میں ہے کہ اللہ تعالی کا تقرب حاصل کرنے کےلئے مخصوص طریقے پر مسجد میں ٹھہرنا ۔