4,918
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («{{Infobox person | title = | image = ابومهدی المهندس.jpg | name = | other names = جمال جعفر تمیمی، ابومہدی المهندس | brith year = 1954 ء | brith date = 1جولائی | birth place = بصرہ عراق | death year = 2020ء | death date = 3جنوری | death place = بغداد | teachers = {{افقی باکس کی فہرست |}} | students = | religion = اسلام | faith = شیع...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
'''ابو مہدی المہندس''' جمال جعفر محمد علی آل ابراہیم (16 نومبر 1954- 3 جنوری 2020ء) کنیت ابو مہدی المہندس سے مشہور ایک عراقی سیاست دان، فوجی کمانڈر، حزب الدعوة الاسلامیۂ [[عراق]] اور مجلس اعلای عراق کے ارکان میں سے تھے۔ اپنی شہادت کے وقت، آپ پاپولر موبلائزیشن کمیٹی ([[حشد الشعبی]]) کے نائب چیف تھے اور ان کی زیر نگرانی تنظیموں کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کا ایک حصہ قدس فورس سے قریبی تعلقات رکھتے ہیں۔ ابو المہدی کتائب حزب اللہ ملیشیا کا کمانڈر بھی تھے اور اس سے قبل صدام حسین حکومت کے خلاف [[سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی]] کے ساتھ کام کیا تھا۔ آپ 3 جنوری 2020ء کو بغداد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر امریکی ڈرون حملے میں شہید ہو گئے جس میں [[ایران|ایرانی]] مسلح افواج کے [[ قاسم سلیمانی|میجر جنرل قاسم سلیمانی]] بھی شہید گئے تھے۔ | '''ابو مہدی المہندس''' جمال جعفر محمد علی آل ابراہیم (16 نومبر 1954- 3 جنوری 2020ء) کنیت ابو مہدی المہندس سے مشہور ایک عراقی سیاست دان، فوجی کمانڈر، حزب الدعوة الاسلامیۂ [[عراق]] اور مجلس اعلای عراق کے ارکان میں سے تھے۔ اپنی شہادت کے وقت، آپ پاپولر موبلائزیشن کمیٹی ([[حشد الشعبی]]) کے نائب چیف تھے اور ان کی زیر نگرانی تنظیموں کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کا ایک حصہ قدس فورس سے قریبی تعلقات رکھتے ہیں۔ ابو المہدی کتائب حزب اللہ ملیشیا کا کمانڈر بھی تھے اور اس سے قبل صدام حسین حکومت کے خلاف [[سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی]] کے ساتھ کام کیا تھا۔ آپ 3 جنوری 2020ء کو بغداد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر امریکی ڈرون حملے میں شہید ہو گئے جس میں [[ایران|ایرانی]] مسلح افواج کے [[ قاسم سلیمانی|میجر جنرل قاسم سلیمانی]] بھی شہید گئے تھے۔ | ||
== سوانح حیات == | |||
جمال جعفر آل ابراہیم 1 جولائی 1954ء کو ابو الخسیب ضلع، بصرہ گورنریٹ، عراق میں ایک عراقی والد اور ایک ایرانی والدہ سے پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے 1977ء میں انجینئری میں تعلیم مکمل کی اور اسی سال شیعہ تنظیم حزب الدعوۂ الاسلامیہ پارٹی میں شمولیت اختیار کی جس نے بعثت حکومت کی مخالفت کی۔ |