Jump to content

"جماعت اسلامی پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 76: سطر 76:

انہوں نے کہا کہ اسرائیل حماس اور حزب اللہ کی مزاحمت کا مقابلہ نہیں کر پارہا ہے، اب بھی وقت ہے اسرائیل کے خلاف کھڑے ہو جائیں، حکومت سے درخواست ہے فلسطین کیلئے کھڑے ہو جائیں۔ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ حسن نصر اللہ شہید کی غائبانہ [[نماز]] جنازہ ادا کریں گے، جو آج اسرائیل کے خلاف کچھ نہیں کر رہے وہ مستقبل میں نہیں بچیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کراچی کے 13 مقامات پر مہنگی بجلی اور ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف دھرنہ دینگے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927027/%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D9%85%D9%86%DB%92-%D8%AD%D9%85%D8%A7%D8%B3-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B3%DB%8C%D8%B3%DB%81-%D9%BE%D9%84%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A7%D8%B1-%D8%A8%D9%86%DB%92-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%92 اسرائیل کے سامنے حماس اور حزب اللہ سیسہ پلائی دیوار بنے ہوئے ہیں، جماعت اسلامی پاکستان] ur.mehrnews.com- شائع شدہ :29 ستمبر 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ:2اکتوبر 2024ء</ref>۔

== جماعت اسلامی کا اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ آج ہو گا ==
جماعت اسلامی پاکستان کے تحت [[فلسطین]] میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور [[غزہ]] کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ آج ہو گا۔
مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سیکریٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  وفاقی دارالحکومت میں آج ہونے والے غزہ ملین مارچ کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کے تاریخی غزہ ملین میں خواتین ، بچے بھی شریک ہوں گے، امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن غزہ ملین مارچ کی قیادت کریں گے۔
بیان کے مطابق امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے ، حافظ نعیم الرحمن چار بجے سہ پہر غزہ ملین مارچ سے خطاب کریں گے،
ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم اہل غزہ کے مصائب ، پریشانیوں میں ان کے ساتھ کھڑی ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1929158/%D8%AC%D9%85%D8%A7%D8%B9%D8%AA-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%AF-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%D9%85%D9%84%DB%8C%D9%86-%D9%85%D8%A7%D8%B1%DA%86-%D8%A2%D8%AC-%DB%81%D9%88-%DA%AF%D8%A7 جماعت اسلامی کا اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ آج ہو گا]-شائع شدہ از: 29 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 29 دسمبر 2024ء۔</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==