Jump to content

"جماعت اسلامی پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 70: سطر 70:
[[سراج الحق]] کو 2014 میں جماعت اسلامی کا امیر منتخب کیا گیا تھا، وہ دس سال اس ذمے داری پر فائز رہے۔ ان سے پہلے [[سید منور حسن]]، [[قاضی حسین احمد|قاضی حسین احمد،]] [[میاں طفیل محمد]] اور [[ابو الاعلی مودودی|مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی]] اس ذمے داری پر فائز رہے۔ جماعت اسلامی کی بنیاد سید ابوالاعلیٰ مودودی نے 1941 میں رکھی تھی<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1923083/ حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب]mehrnews.com-شائع شدہ:4اپریل 2024ء-اخذ شدہ:5اپریل 2024ء۔

</ref>۔
</ref>۔
== اسرائیل کے سامنے حماس اور حزب اللہ سیسہ پلائی دیوار بنے ہوئے ہیں ==
نیوز کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا  ہے کہ حکومت سے درخواست ہے [[فلسطین]] کیلئے کھڑے ہو جائیں، جو آج [[اسرائیل]] کے خلاف کچھ نہیں کر رہے وہ مستقبل میں نہیں بچیں گے۔
پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ اسرائیل کے سامنے [[حماس]] اور [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] سیسہ پلائی دیوار بنے ہوئے ہیں۔ کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ اسرائیل دہشت گرد کارروائیوں میں مصروف ہے، اسرائیل ساری کارروائی کے باوجود مزاحمت کی تحریک کو ختم نہیں کرسکتا۔ حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ [[غزہ]] میں بھی بمباری کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیل نے سربراہ حزب اللہ [[سید حسن نصر اللہ|سید حسن نصراللہ]] کو شہید کیا ہے، فلسطین کے بعد اب اسرائیل نے لبنان پر بھی حملہ کرنا شروع کردیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیل حماس اور حزب اللہ کی مزاحمت کا مقابلہ نہیں کر پارہا ہے، اب بھی وقت ہے اسرائیل کے خلاف کھڑے ہو جائیں، حکومت سے درخواست ہے فلسطین کیلئے کھڑے ہو جائیں۔ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ حسن نصر اللہ شہید کی غائبانہ [[نماز]] جنازہ ادا کریں گے، جو آج اسرائیل کے خلاف کچھ نہیں کر رہے وہ مستقبل میں نہیں بچیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کراچی کے 13 مقامات پر مہنگی بجلی اور ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف دھرنہ دینگے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927027/%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D9%85%D9%86%DB%92-%D8%AD%D9%85%D8%A7%D8%B3-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B3%DB%8C%D8%B3%DB%81-%D9%BE%D9%84%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A7%D8%B1-%D8%A8%D9%86%DB%92-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%92 اسرائیل کے سامنے حماس اور حزب اللہ سیسہ پلائی دیوار بنے ہوئے ہیں، جماعت اسلامی پاکستان] ur.mehrnews.com- شائع شدہ :29 ستمبر 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ:2اکتوبر 2024ء</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}