Jump to content

"محمد اقبال لاہوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 202: سطر 202:

اللہ کرے تجھ کو عطا جدّت کردار<ref>[http://irannovin.itfjournals.com/article_1685_0.html "علامہ اقبال" اور اسلامی بیداری]- اخد شدہ بہ تاریخ:29 دسمبر 2024ء۔</ref>۔
اللہ کرے تجھ کو عطا جدّت کردار<ref>[http://irannovin.itfjournals.com/article_1685_0.html "علامہ اقبال" اور اسلامی بیداری]- اخد شدہ بہ تاریخ:29 دسمبر 2024ء۔</ref>۔
== وفات ==
محمد اقبال 21 اپریل 1938 ء بمطابق ۲۰ ، صفر المصفر ۱۳۵۷ ء کو فجر کے وقت اپنے گھر جاوید منزل میں طویل علالت کے باعث خالق حقیقی سے جاملے۔ علامہ اقبال کو لاہور میں بادشاہی مسجد کے پہلو میں سپرد خاک کیا گیا ۔
آپ کا مزار لاہور بادشاہی مسجد کے احاطے میں ہے<ref>[https://fugentimes.news/?p=7953 علامہ اقبال کی سوانح اور شخصیت]-20 اپریل 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 دسمبر 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}