Jump to content

"عبد الرحیم علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(«{{Infobox person | title = | image = عبد الرحیم علی.jpg | name = | other names = پروفیسر عبد الرحیم علی | brith year= | brith date = | birth place = سوڈان | death year = | death date = | death place = | teachers = {{hlist|}} | students = | religion = اسلام | faith = سنی | works = {{افقی باکس کی فہرست|}} | known for = عال...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19: سطر 19:
}}
}}
'''عبد الرحیم علی'''
'''عبد الرحیم علی'''
== جنگ اور اقتصادی پابندی نے  ایرانی قوم کو ایک ترقی یافتہ قوم بنالیے ==
پروفیسر عبد الرحیم علی، سوڈان یونیورسٹی کے بین الاقوامی عربی زبان کے شعبہ کے سربراہ
نے کہا: جنگ اور اقتصادی پابندیوں نے ایرانی قوم کو ایک یافتہ اور مضبوط قوم بنا لیا۔
اس وقت ایران سائنس اور صنعت کے تمام شعبوں میں ایک  کامیاب اور ترقی یافتہ ملک ہے۔
یہ خطے کے ممالک میں علمی اور اقتصادی میدان میں آگے ہے اور یہ بھی بہتر ہوگا۔
ذرائع کے مطابق عبد الرحیم علی نے خرطوم میں [[ایران]] کے ثقافتی مشیر سید حامد مالکوتی سے ملاقات کی: انہوں نے کہا: عالمی سامراج
اور [[اسلام]] کے دشمن مسلمانوں کے آپس میں تفرقہ پیدا کرنے کے تاک میں پڑے ہوئے ہیں۔
اور امت اسلامیہ کے خلاف سازشیں اور منصوبہ بندی کرتی ہے لیکن امت اسلامیہ کی ہوشیاری اور اتحاد،
دشمنوں کی سازشوں کو بے اثر کر دے گا۔
== امام خمینی کے نزدیک یہ دھمکیاں ہمارے لیے ایک موقع بن جاتی ہیں ==
انہوں نے مزید کہا: وقتاً فوقتاً دشمن ایران اور سوڈان جیسے اسلامی ممالک پر
اقتصادی ناکہ بندی اور فوجی کارروائی کی دھمکی دیتے ہیں، لیکن اس چیز بے خبر ہیں
[[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ]] کے نزدیک یہ دھمکیاں ہمارے لیے ایک بہترین فرصت اور نعمت میں بن بدل جاتی ہیں۔
افریقہ یونیورسٹی میں عربی زبان کے بین الاقوامی شعبہ کے سربراہ نے کہا: امام خمینی اپنے دور میں
ان کا کہنا تھا کہ ایران عراق جنگ اس وقت ہماری قوم کے لیے ایک نعمت تھی
لوگ حیران تھے کہ جنگ کیسی برکت ہوگی لیکن تیس سال کے بعد مشاہدے کیا واقعی یہ جنگ
ایران کی یہ تمام سائنسی، صنعتی اور تکنیکی ترقی کا امام خمینی  کے اس  کلام سے گہرا تعلق ہے۔
ہم امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کو سمجھتے ہیں<ref>[https://www.irna.ir/news/7949200/%D9%BE%D8%B1%D9%88%D9%81%D8%B3%D9%88%D8%B1-%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D8%B1%D8%AD%DB%8C%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C پروفسور عبدالرحیم علی:]- شائع شدہ از: 24 فروری 1989ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 27 دسمبر 2024ء۔</ref>۔