Jump to content

"حضرت عیسی علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 142: سطر 142:

آج کے عام مسیحیوں کا بھى یہى عقیدہ ہے۔ بلکہ ایک لحاظ سے تو قتل مسیح علیہ السلام اور انھیں مصلوب کیا جانا موجودہ مسیحیت کے اہم ترین بنیادى مسائل میں سے ہے کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ موجودہ عیسائی حضرت مسیح علیہ السلام کو ایسا پیغمبر نہیں مانتے جو مخلوق کى ہدایت،تربیت اور ارشاد کے لئے آیا ہو بلکہ وہ انھیں خدا کا بیٹا اور تین خدائوں میںسے ایک کہتے ہیں جس کا اس دنیا میں آنے کا اصلى ہدف ہى خدا ہونا ہے اور اپنى قربانى کے عوض نوع بشر کے گناہوں کا سودا کرتا ہے۔

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}