4,559
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 293: | سطر 293: | ||
اطلاعات کے مطابق، پاراچنار جانے والے راستے کی بندش کے باعث علاج معالجے کی سہولیات اور جان بچانے والی ادویات کی قلت سے سینکڑوں جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔پیٹرول اور اشیائے خورد و نوش کی شدید قلت کے باعث عوام انتہائی مشکلات کا شکار ہیں، ریاست دہشت گردوں کے قبضے کے باوجود بے بس دکھائی دیتی ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928839/%D9%BE%D8%A7%D8%B1%D8%A7-%DA%86%D9%86%D8%A7%D8%B1-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AE%D9%88%D8%B1%D8%A7%DA%A9-%D8%A7%D8%AF%D9%88%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D9%82%D9%84%D8%AA-%DA%A9%D8%A6%DB%8C-%D8%A8%DA%86%DB%92-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF پارا چنار میں خوراک، ادویات کی قلت، کئی بچے شہید]- شائع شدہ از: 16 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | اطلاعات کے مطابق، پاراچنار جانے والے راستے کی بندش کے باعث علاج معالجے کی سہولیات اور جان بچانے والی ادویات کی قلت سے سینکڑوں جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔پیٹرول اور اشیائے خورد و نوش کی شدید قلت کے باعث عوام انتہائی مشکلات کا شکار ہیں، ریاست دہشت گردوں کے قبضے کے باوجود بے بس دکھائی دیتی ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928839/%D9%BE%D8%A7%D8%B1%D8%A7-%DA%86%D9%86%D8%A7%D8%B1-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AE%D9%88%D8%B1%D8%A7%DA%A9-%D8%A7%D8%AF%D9%88%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D9%82%D9%84%D8%AA-%DA%A9%D8%A6%DB%8C-%D8%A8%DA%86%DB%92-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF پارا چنار میں خوراک، ادویات کی قلت، کئی بچے شہید]- شائع شدہ از: 16 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== پاکستان کے جید علمائے کرام اور عمائدین پاراچنار کا مشترکہ اعلامیہ == | |||
قائد ملت جعفریہ پاکستان [[ سید ساجد علی نقوی|علامہ سید ساجد علی نقوی]] سے کرم پاراچنار سے تشریف لائے انجمن حسینیہ پاراچنار کے وفد نے علامہ انور نجفی کی میزبانی میں جامعۃ الکوثر میں ملاقات کی۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے آجمورخہ ۶ا دسمبر ۲۰۲۴ء بروز پیر کرم پاراچنار سے تشریف لائے انجمن حسینیہ پاراچنار کے وفد نے علامہ انور نجفی کی میزبانی میں جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں ملاقات کی اور پاراچنار کے حالات سے قائد ملت جعفریہ پاکستان کو بریفنگ دی۔ | |||
ضلع کرم کے مشران و عمائدین نے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی اور دیگر جید علمائے کرام سے پاراچنار کی عوام کو در پیش سنگین انسانی بحران اور مقامی کشیدگی کے حوالے سے اہم ملاقات کی اور ان کو امن وامان کے قیام کے لیے منعقدہ جرگہ سمیت دیگر صور تحال پر مکمل بریف کیا۔ جس کے بعد پاکستان کے جید علمائے کرام اور عمائدین و ممبران جرگه پارا چنار نے متفقہ طور پر مندرجہ ذیل اعلامیہ جاری کیا۔ تمام جید علمائے کرام و عمائدین پارا چنار نے مقامی عوام کو اگلے لائحہ عمل تک پر امن رہنے کی بھی تلقین کی۔ | |||
=== اعلامیه کا متن حسبِ ذیل ہے === | |||
=== 1 === | |||
ضلع کرم بالخصوص پاراچنار کی عوام کے لئے گزشتہ ۶۷ دنوں سے راستوں کی بندش اور پاکستان کے دیگر علاقوں سے پارا چنار کے زمینی راستے منقطع ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا جاتا ہے اور حکمرانوں کے اس اقدام کو غیر انسانی اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا جاتا ہے اور اس انسانی بحران کی کیفیت کے باعث حکمرانوں سے فی الفور راستوں کو کھولنے کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔ | |||
=== 2 === | |||
حکمران ملک کے دیگر حصوں کی طرح پاراچنار کی محب وطن عوام کا تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے ترجیہی بنیادوں پر انتظامات کریں۔ | |||
=== 3 === | |||
راستوں کی بندش کی وجہ سے ادویات کے ناپید ہونے کے باعث معصوم بچوں اور بزرگوں کی شہادتیں ہو رہی ہیں جو انسانی المیہ کے مترادف ہے لہذا حکمران فوری طور پر پاراچنار ادویات باہم پہنچا کر مزید انسانی جانوں کو نقصان سے بچائیں۔ | |||
=== 4 === | |||
مقامی عوام کو راستوں کی بندش کے باعث اشیائے خوردونوش و دیگر ضرویات زندگی کی شدید قلت کا سامنا ہے جو ایک انسانی المیہ ہے لہذا حکمران ترجیبی بنیادوں پر عوام کو تمام ضروریات زندگی باہم پہنچانے کے لئے فوری اقدامات اٹھائیں۔ | |||
=== 5 === | |||
اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ حکمران تمام نکات پر فی الفور عمل درآمد کو ممکن بنائیں بصورت دیگر اگلے مرحلے پر ملک گیر لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔ | |||
قابل ذکر ہے کہ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی، سربراہ [[مجلس وحدت المسلمین پاکستان|مجلس وحدت مُسلمین پاکستان]] سینیٹر [[ راجہ ناصر عباس جعفری|علّامہ راجہ ناصر عباس جعفری]]، مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء پاکستان [[ شبیر حسن میثمی|علامہ شبیر حسن میثمی]]، علامہ شیخ شفا نجفی، مرکزی نائب صدر [[عارف واحدی|علامہ عارف حسین واحدی]]، وفاق المدارس سے علامہ افضل حیدری، علامہ سید واجد علی شاہ، سابقہ سینٹر سجاد طوری، ایم این اے حمید حسین، پیش نماز جامع مسجد پاراچنار علامہ شیخ فدا حسین مظاہری،مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی اخونزادہ سمیت دیگر شخصیات بھی موجود تھیں<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/405485/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%AC%DB%8C%D8%AF-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A6%DB%92-%DA%A9%D8%B1%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B9%D9%85%D8%A7%D8%A6%D8%AF%DB%8C%D9%86-%D9%BE%D8%A7%D8%B1%D8%A7%DA%86%D9%86%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%B4%D8%AA%D8%B1%DA%A9%DB%81-%D8%A7%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%DB%81 پاکستان کے جید علمائے کرام اور عمائدین پاراچنار کا مشترکہ اعلامیہ]- شائع شدہ از: 16 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
{{پاکستان}} | {{پاکستان}} |