Jump to content

"گلزار نعیمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

3,471 بائٹ کا اضافہ ،  اتوار بوقت 11:12
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(«'''مفتی گلزار نعیمی''' قائد ملت جعفریہ پاکستان و بانی اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر علامہ سید ساجد علی نقوی سے اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل و مرکزی نائب صدر ملی یک...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:

ملاقات میں مفتی صاحب نے قائد محترم کو آٹھویں "خاتون جنت کانفرنس" میں شرکت کی دعوت دی۔ ملاقات میں ملی یکجہتی کونسل پاکستان کو مستقبل میں متحرک اور فعال بنانے کے لیے تجاویز پر بھی تبادلہ خیال ہوا اور قائد محترم نے وطن عزیز پاکستان میں نفرتیں پھیلا کر مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کی سازشوں کے خاتمے کے لیے ملی یکجہتی کونسل کے کردار کو اہم قرار دیا اور عالمی صورتحال کے تناظر میں ملک میں بدامنی کے خاتمے اور اتحاو و وحدت کے ذریعہ امن و امان کے قیام کے لیے ملی کے حوالے سے رہنمائی فرمائی۔ ملاقات میں موجودہ ملکی صورتحال سے دینی حلقوں میں پائی جانے والی بے چینی کو دور کرنے سمیت ملکی معیشت کی بہتری، مہنگائی کے خاتمے، سماجی و سیاسی رواداری کو بھی تمام اسٹیک ہولڈر کی جانب سے فروغ دینے پر زور دیا گیا۔

== مسلم حکمران سامراج کے سامنے امام حسینؑ کے انکار کی طرح ڈٹ جائیں ==
انہوں نے کہا کہ محراب و منبر کو مرکز بنا کر قرآن و سنت کے پیغام کو عام کرکے معاشرے کو معاشرتی آلودگی، فرقہ واریت و انتہا پسندی سے نجات دلائی جا سکتی ہے
تحریک اہل حرم کے سربراہ ،ممتاز مذہبی سکالر اور پرنسپل جامعہ نعیمہ اسلام آباد علامہ مفتی گلزار احمد نعیمی نے انجمن طلبہ اسلام کے زیراہتمام حی علی الفلاح مہم آن لائن لیکچرز سیریز کے تیسرے سیشن خطاب کرتے ہوئے کہا کہ [[پاکستان]] ہر یزیدی قوت کی آنکھ میں کھٹک رہا ہے، مسلم حکمران سامراج کے سامنے [[حسین بن علی|امام حسینؑ]] کے انکار کی طرح ڈٹ جائیں، سیاسی و مذہبی شدت پسندی ملک کیلئے زہر قاتل ہے، مذہب کے نام پر انتہا پسندی کو فروغ دینا اسلامی تعلیمات کے منافی ہے، [[اسلام]] ہی دنیا کو امن و سلامتی کی ضمانت دیتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ محراب و منبر کو مرکز بنا کر [[قرآن|قرآن]] و سنت کے پیغام کو عام کرکے معاشرے کو معاشرتی آلودگی، فرقہ واریت و انتہا پسندی سے نجات دلائی جا سکتی ہے فرقہ واریت اور انتہا پسندی سمیت مسلم کش اقدامات کیخلاف عالمی سطح پر قرآن و سنت کے پیغام رحمت کو فروغ دینے اور اسلام کا حقیقی چہرہ پیش کرنے کرنے ضرورت ہے، پاکستان سمیت دنیا بھر میں اسلام کے عائلی نظام، حسن معاشرت، سے لے کر اسلام کے پیش کردہ نظام حکومت تک کے تمام معاملات علمی و روحانی اور فکری بنیادوں پر تحریروں اور تقریروں کے ذریعے عام کیے جانے چاہیں۔
== ٹرمپ ازم دنیا میں فساد کی جڑ ہے ==
مفتی گلزار احمد نعیمی نے مزید کہا ٹرمپ ازم دنیا میں فساد کی جڑ ہے، مسلمانوں کیخلاف ہر سازش کے پیچھے یہودیوں کا ہاتھ ہے، اہل حق امریکہ کی استعماریت اور سامراجیت کی مزاحمت کریں گے، دینی طبقے کی قوت مزاحمت ختم کرنے کیلئے مختلف طریقے استعمال کئے جا رہے ہیں، دینی طبقہ وقتی مفادات کو چھوڑ کر حفاظت دین کیلئے حکمت و تدبر کیساتھ موثر حکمت عملی تیار کرے۔ اقوام متحدہ میں طاقتور ممالک کی ویٹو پاور مسلمانوں کے مسائل کے حل میں بڑی رکاوٹ ہے، مسلم ممالک اپنی اسلامی اقوام متحدہ بنائیں، پوری دنیا میں مسلمانوں کا لہو پانی کی طرح بہایا جا رہا ہے، مسلم ممالک کے باہمی جھگڑوں کی وجہ سے مسئلہ فلسطین و کشمیر حل نہیں ہو رہا، قبلہ اوّل کی آزادی کیلئے اسلامی ممالک کا اتحاد ضروری ہے