4,286
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 291: | سطر 291: | ||
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل کو چاہئے کہ غزہ میں بھی شکست تسلیم کرے۔ | ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل کو چاہئے کہ غزہ میں بھی شکست تسلیم کرے۔ | ||
انہوں نے لبنانی اور فلسطینی مقاومت کے ایران کی حمایت کا دوبارہ اعادہ کیا<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928440/%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D9%86%DB%92-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D8%BA%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D8%B3%DB%92-%DB%81%D9%88%D8%A7-%D9%86%DA%A9%D8%A7%D9%84-%D8%AF%DB%8C-%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D8%B3-%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82%DA%86%DB%8C حزب اللہ نے اسرائیل کے غبارے سے ہوا نکال دی، عباس عراقچی]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 28 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | انہوں نے لبنانی اور فلسطینی مقاومت کے ایران کی حمایت کا دوبارہ اعادہ کیا<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928440/%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D9%86%DB%92-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D8%BA%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D8%B3%DB%92-%DB%81%D9%88%D8%A7-%D9%86%DA%A9%D8%A7%D9%84-%D8%AF%DB%8C-%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D8%B3-%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82%DA%86%DB%8C حزب اللہ نے اسرائیل کے غبارے سے ہوا نکال دی، عباس عراقچی]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 28 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== | |||
شام کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کی مذمت میں حزب اللہ کا مذمتی بیان == | |||
حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر شام، وہاں کی عوام اور اس کی سرزمینی سالمیت کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے اسرائیل کی جانب سے شام کی سرزمین پر قبضے اور جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر شام، وہاں کی عوام اور اس کی سرزمینی سالمیت کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے اسرائیل کی جانب سے شام کی سرزمین پر قبضے اور جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔ | |||
حزب اللہ نے کہا کہ شام کی سرزمین پر قبضے کی کوششیں، لبنان پر مسلسل حملے اور غزہ میں روزانہ اسرائیلی جارحیت جاری ہے، جو ملتوں کو ایک سنگین خطرے سے دوچار کر رہی ہیں۔ یہ صورتحال امت کی مشترکہ جدوجہد اور جارحیت کے خلاف متحدہ مزاحمت کی ضرورت کو اجاگر کرتی ہے۔ | |||
حزب اللہ نے کہا کہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے شام کے جولان کی بلندیوں پر قبضے اور شام کی دفاعی صلاحیتوں کو تباہ کرنے کے اقدامات کھلی جارحیت اور شام کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔ یہ اقدامات شام میں مزید عدم استحکام پیدا کرنے کی کوششوں کا حصہ ہیں۔ | |||
حزب اللہ نے ان حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ان کے سنگین نتائج سے خبردار کیا اور عالمی برادری، خاص طور پر عرب اور اسلامی دنیا، سے مطالبہ کیا کہ وہ ان مظالم کے خلاف سخت موقف اختیار کریں اور اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لیے سیاسی اور قانونی دائرہ کار میں دباؤ ڈالیں۔ حزب اللہ نے واضح کیا کہ اسرائیل کے تمام دعوے بے بنیاد ہیں اور قابض صہیونی ریاست کے یہ اقدامات غیر قانونی ہیں۔ | |||
بیان کے آخر میں حزب اللہ نے کہا کہ اسرائیل کی شام کی زمینوں پر قبضے کی کوششیں کسی قسم کا قانونی حق پیدا نہیں کر سکتیں، کیونکہ جولان کی سرزمین پر قبضہ 1967 سے جاری ایک مسلسل غاصبانہ عمل ہے۔ حزب اللہ نے شام، اس کی عوام، اور اس کی جغرافیائی و قومی وحدت کی حمایت پر زور دیا<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/405249/%D8%B4%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%AD%D9%85%D8%A7%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%D8%AD%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D8%B0%D9%85%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%B0%D9%85%D8%AA%DB%8C شام کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کی مذمت میں حزب اللہ کا مذمتی بیان]-ur.hawzahnews.com/news- شائع شدہ از: 10 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 10 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |