4,553
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←انگلش) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 85: | سطر 85: | ||
* 1373 میں انہیں یورپ میں آیت اللہ خامنہ ای کے نمائندے کے طور پر انگلینڈ بھیجا گیا۔ | * 1373 میں انہیں یورپ میں آیت اللہ خامنہ ای کے نمائندے کے طور پر انگلینڈ بھیجا گیا۔ | ||
== اگر تکفیری شام میں کامیاب ہوگئے تو ایران کو بھی نشانہ بنائیں گے == | |||
آیت اللہ محسن اراکی نے کہا کہ تمام مسلمانوں پر فرض ہے کہ حرم کی حفاظت کے لیے دوبارہ تیار ہو جائیں کیونکہ اگر تکفیری کامیاب ہو گئے تو یہ خطرہ ایران تک پہنچ جائے گا۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،حوزہ علمیہ کی اعلیٰ کونسل کے رکن، آیت اللہ محسن اراکی نے اپنے درس خارج میں [[شام]] کی موجودہ صورتحال اور دہشت گرد تکفیریوں کے حملے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے ترکی اور امریکہ کے تعاون سے ایک نئی سازش کا آغاز کیا ہے۔ | |||
انہوں نے کہا کہ تمام مسلمانوں پر فرض ہے کہ حرم کی حفاظت کے لیے دوبارہ تیار ہو جائیں کیونکہ اگر تکفیری کامیاب ہو گئے تو یہ خطرہ ایران تک پہنچ جائے گا۔ | |||
آیت اللہ اراکی نے کہا کہ شام کے خلاف پہلے سے تیار کردہ سازش ایک بار پھر شروع ہو گئی ہے، جس میں [[اسرائیل]]، ترکی اور امریکہ پیش پیش ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر مسلمانوں نے تکفیریوں کی پیش قدمی کو نہ روکا تو نہ صرف حضرت زینب (س) کا حرم اور شام بلکہ عراق بھی خطرے میں پڑ جائے گا۔ | |||
انہوں نے مزید کہا کہ تکفیریوں کا اصل ہدف ایران ہے۔ اگر وہ شام میں کامیاب ہو گئے تو ان کا اگلا ہدف ایران ہوگا۔ اس لیے مسلمانوں کو پہلے سے زیادہ سخت جدوجہد کے لیے تیار رہنا ہوگا۔ | |||
آیت اللہ اراکی نے کہا کہ ممکن ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے حامی داخلی عناصر عوام کے خلاف نفسیاتی جنگ شروع کریں۔ ہمیں ان سازشوں سے بھی ہوشیار رہنا چاہیے۔ | |||
انہوں نے اپنے خطاب کے اختتام پر کہا کہ ان شاء اللہ فتح حق کے حامیوں کی ہوگی اور تمام مسلمانوں کو امام زمانہ (عج) کی نصرت اور [[اہل بیت|اہل بیت (ع)]] کے حرم کی حفاظت کے لیے تیار رہنا چاہیے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/404983/%D8%A7%DA%AF%D8%B1-%D8%AA%DA%A9%D9%81%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D8%B4%D8%A7%D9%85-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%A8-%DB%81%D9%88%DA%AF%D8%A6%DB%92-%D8%AA%D9%88-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D9%88-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D9%86%D8%B4%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%A8%D9%86%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA اگر تکفیری شام میں کامیاب ہوگئے تو ایران کو بھی نشانہ بنائیں گے: آیت اللہ اراکی]-ur.hawzahnews.com/news- شائع شدہ از: 2 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 6 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حواله جات == | == حواله جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |