Jump to content

"شام" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,628 بائٹ کا اضافہ ،  1 دسمبر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 128: سطر 128:
عرب ممالک کی تنظیم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شام کے حالات کا تشویش کے ساتھ جائزہ لیا جارہا ہے۔
عرب ممالک کی تنظیم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شام کے حالات کا تشویش کے ساتھ جائزہ لیا جارہا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ واقعات کی وجہ سے شام میں دوبارہ فسادات ہوسکتے ہیں۔ دہشت گرد تنظیموں نے ان حالات سے فائدہ اٹھانے کے لئے دوبارہ سر اٹھانا شروع کیا ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928498/%D8%B4%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%AD%D8%A7%DA%A9%D9%85%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%AD%D8%AA%D8%B1%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%B9%D8%B1%D8%A8-%D9%84%DB%8C%DA%AF شام کی حاکمیت کا احترام کیا جائے، عرب لیگ]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 1 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 1 دسمبر 2024ء۔</ref>۔

== عوام افواہوں پر کان نہ دھریں، دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے ==
شام کی مسلح افواج کے جنرل کمانڈ نے اس ملک کے شہریوں سے کہا کہ وہ دہشت گردوں اور ان کے حمایتی میڈیا کی افواہوں پر یقین نہ کریں بلکہ سرکاری ذرائع سے معلومات حاصل کریں۔
مہر خبررساں ایجنسی نے شام کی سرکاری نیوز ایجنسی (سانا) کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس ملک کی مسلح افواج کے جنرل کمانڈ نے اپنے تازہ بیان میں جنگی صورت حال سے آگاہ کیا ہے۔
اس بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد گروہ سوشل میڈیا پر مسلح افواج کے جنرل کمانڈ سے منسوب جھوٹی خبریں شائع کر رہے ہیں۔
شام کی مسلح افواج کی جنرل کمانڈ نے تاکید کی ہے کہ سکیورٹی فورسز مختلف علاقوں میں دہشت گرد گروہوں سے نمٹنے کے لیے اپنے قومی مشن کو پورا کر رہی ہیں۔
شامی فوج نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ میدانی صورت حال سے متعلق دشمن کی افواہوں اور جھوٹی خبروں پر یقین نہ کریں بلکہ سرکاری ذرائع سے خبریں حاصل کریں۔
اس سے قبل ایک شامی فوجی ذریعے نے کہا کہ ہماری افواج صوبہ حما کے شمالی اور مشرقی مضافات میں اپنی جگہوں پر تعینات ہیں اور کسی بھی ممکنہ دہشت گردانہ حملے کو پسپا کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔
مذکورہ فوجی ذریعے نے مزید کہا کہ شامی اور روسی جنگی طیارے بھی دہشت گردوں کے ٹھکانوں، نقل و حرکت اور امدادی راستوں پر بمباری کر رہے ہیں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928495/%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D9%81%D9%88%D8%A7%DB%81%D9%88%DA%BA-%D9%BE%D8%B1-%DA%A9%D8%A7%D9%86-%D9%86%DB%81-%D8%AF%DA%BE%D8%B1%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA-%DA%AF%D8%B1%D8%AF%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D8%A2%D9%BE%D8%B1%DB%8C%D8%B4%D9%86-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%DB%8C عوام افواہوں پر کان نہ دھریں، دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، شامی فوج]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 1 ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 1 ستمبر 2024ء۔
</ref>۔