Jump to content

"ایران" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 567: سطر 567:
عراقچی نے کہا کہ اس وقت مشرق وسطی میں صہیونی حکومت کے شرارت آمیز اقدامات کی وجہ سے کشیدگی عروج پر ہے۔ اسلام آباد میں میزبان ملک کے اعلی حکام کے ساتھ مشرق وسطی کے بحران کے حوالے سے مذاکرات اور مشترکہ موقف اختیار کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

ایرانی وزیرخارجہ اسلام آباد میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف، وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور فوجی سربراہ جنرل عاصم منیر سے ملاقات کریں گے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927917/%D8%AA%DB%81%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%D9%88-%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85%DB%8C-%D9%85%D8%B3%D8%A7%D8%A6%D9%84-%D9%BE%D8%B1-%DB%8C%DA%A9%D8%B3%D8%A7%DA%BA-%D9%85%D9%88%D9%82%D9%81-%D8%A7%D8%AE%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%D8%B1%D9%86%D8%A7 تہران اور اسلام آباد کو عالمی مسائل پر یکساں موقف اختیار کرنا چاہئے، ایرانی وزیرخارجہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 5 نومبر 2024ء - اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 نومبر 2024ء۔</ref>۔

== ریاض اجلاس صہیونی حکومت کے خلاف مسلم ممالک کا مشترکہ احتجاج تھا ==
ریاض اجلاس صہیونی حکومت کے خلاف مسلم ممالک کا مشترکہ احتجاج تھا، ایرانی نائب صدر
ایرانی نائب صدر رضا عارف نے کہا ہے کہ ریاض اجلاس کے دوران اسلامی ممالک کے درمیان [[اسرائیل]] کے خلاف اتحاد نظر آیا۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی نائب صدر رضا عارف سعودی عرب کے ایک روزہ دورے کے بعد تہران واپس آگئے ہیں۔ انہوں نے ریاض میں او آئی سی اور عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی۔
او آئی سی اجلاس کے حوالے سے رضا عارف نے کہا کہ ایران کی درخواست پر ہونے والے ہنگامی اجلاس کے دوران اسلامی ممالک کے درمیان اسرائیل کے خلاف ہماہنگی نظر آئی۔
انہوں نے کہا کہ یہ اجلاس اسلامی اور عرب ممالک کے درمیان اتفاق رائے پیدا کرنے کے لئے بلایا گیا تھا۔ سعودی عرب نے میزبانی کا کردار بخوبی ادا کیا۔ اس اجلاس سے دنیا کو پیغام گیا کہ مشکل وقت میں [[مسلمان]] ممالک کے درمیان اتحاد پایا جاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اجلاس کے اختتام پر صہیونی حکومت کے خلاف اچھی قرارداد منظور کی گئی۔ دنیا اس نتیجے پر پہنچ گئی ہے کہ صہیونی حکومت کو سزا دینی چاہئے۔ غزہ اور لبنان میں جنگ بندی کے ساتھ امدادی سلسلہ شروع ہونا چاہئے۔
ایرانی نائب صدر نے کہا کہ مغربی ممالک کے حقوق انسانی کے جھوٹے نعروں سے دنیا آگاہ ہوچکی ہے۔ ان ممالک کو ہوش میں آنا چاہئے اور [[غزہ]] میں ہزاروں افراد کے قتل عام پر صدائے احتجاج بلند کرنا چاہئے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928072/%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D8%B6-%D8%A7%D8%AC%D9%84%D8%A7%D8%B3-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85-%D9%85%D9%85%D8%A7%D9%84%DA%A9-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%B4%D8%AA%D8%B1%DA%A9%DB%81-%D8%A7%D8%AD%D8%AA%D8%AC%D8%A7%D8%AC-%D8%AA%DA%BE%D8%A7 ریاض اجلاس صہیونی حکومت کے خلاف مسلم ممالک کا مشترکہ احتجاج تھا، ایرانی نائب صدر]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 12 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 12 نومبر 2024ء</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==