4,909
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 559: | سطر 559: | ||
ایرانی نمائندے نے اپنے خط مزید لکھا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو چاہئے کہ فوری طور پر صہیونی حکومت کے ان حملوں کی بھرپور مذمت کرے اور اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق صہیونی حکومت کے خلاف سنجیدہ اقدامات انجام دے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927660/%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D9%86%D8%B3%D9%84-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D8%B3%D9%86%D8%AC%DB%8C%D8%AF%DB%81-%D8%A7%D9%82%D8%AF%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D8%B1%DB%92-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86 سلامتی کونسل صہیونی حکومت کے خلاف سنجیدہ اقدامات کرے، ایران]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 24 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 25 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ایرانی نمائندے نے اپنے خط مزید لکھا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو چاہئے کہ فوری طور پر صہیونی حکومت کے ان حملوں کی بھرپور مذمت کرے اور اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق صہیونی حکومت کے خلاف سنجیدہ اقدامات انجام دے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927660/%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D9%86%D8%B3%D9%84-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D8%B3%D9%86%D8%AC%DB%8C%D8%AF%DB%81-%D8%A7%D9%82%D8%AF%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D8%B1%DB%92-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86 سلامتی کونسل صہیونی حکومت کے خلاف سنجیدہ اقدامات کرے، ایران]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 24 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 25 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== تہران اور اسلام آباد کو عالمی مسائل پر یکساں موقف اختیار کرنا چاہئے == | |||
ایرانی وزیرخارجہ نے اسلام آباد پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور پاکستان کو [[فلسطین]] اور [[لبنان]] جیسے مسائل پر مشترکہ موقف اختیار کرنا چاہئے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ | |||
اسلام آباد پہنچنے پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے عراقچی نے کہا کہ ایران اور پاکستان کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات قائم ہیں۔ دونوں ممالک مشترکہ ثقافت رکھتے ہیں۔ | |||
انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات قائم ہیں۔ دورے کے دوران ان تعلقات کو مزید فروغ دینے کی کوشش کی جائے گی۔ | |||
عراقچی نے کہا کہ اس وقت مشرق وسطی میں صہیونی حکومت کے شرارت آمیز اقدامات کی وجہ سے کشیدگی عروج پر ہے۔ اسلام آباد میں میزبان ملک کے اعلی حکام کے ساتھ مشرق وسطی کے بحران کے حوالے سے مذاکرات اور مشترکہ موقف اختیار کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ | |||
ایرانی وزیرخارجہ اسلام آباد میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف، وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور فوجی سربراہ جنرل عاصم منیر سے ملاقات کریں گے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927917/%D8%AA%DB%81%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%D9%88-%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85%DB%8C-%D9%85%D8%B3%D8%A7%D8%A6%D9%84-%D9%BE%D8%B1-%DB%8C%DA%A9%D8%B3%D8%A7%DA%BA-%D9%85%D9%88%D9%82%D9%81-%D8%A7%D8%AE%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%D8%B1%D9%86%D8%A7 تہران اور اسلام آباد کو عالمی مسائل پر یکساں موقف اختیار کرنا چاہئے، ایرانی وزیرخارجہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 5 نومبر 2024ء - اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |