4,455
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 59: | سطر 59: | ||
انہوں نے اسلامی نظریاتی کونسل کے [[محرم |محرم الحرام]] کے لیے ضابطہ اخلاق کا حوالہ دیتے ہوئے اہل بیت اطہار کا تذکرے نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجالس عزاداری تبلیغی ہوتی ہیں ، فضائل اہل بیت کی کمی نہیں ہے۔ محرم الحرام کے پہلے 10 دن ہی نہیں، 40 دن بھی پڑھتے رہیں تواہل بیت اطہار کے فضائل ختم نہیں ہو سکتے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1925280/%D8%B4%DB%8C%D8%B9%DB%81-%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%A6%D9%86%D8%AF%DA%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%86%D8%B8%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D9%86%D8%B3%D9%84-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%DB%81%D9%84%D8%A7-%D8%B3%DA%A9%D8%AA%DB%8C-%D8%A2%DB%8C%D8%AA شیعہ نمائندگی کے بغیر نظریاتی کونسل، اسلامی نہیں کہلا سکتی، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 7 جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 جولائی 2024ء۔</ref>۔ | انہوں نے اسلامی نظریاتی کونسل کے [[محرم |محرم الحرام]] کے لیے ضابطہ اخلاق کا حوالہ دیتے ہوئے اہل بیت اطہار کا تذکرے نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجالس عزاداری تبلیغی ہوتی ہیں ، فضائل اہل بیت کی کمی نہیں ہے۔ محرم الحرام کے پہلے 10 دن ہی نہیں، 40 دن بھی پڑھتے رہیں تواہل بیت اطہار کے فضائل ختم نہیں ہو سکتے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1925280/%D8%B4%DB%8C%D8%B9%DB%81-%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%A6%D9%86%D8%AF%DA%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%86%D8%B8%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D9%86%D8%B3%D9%84-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%DB%81%D9%84%D8%A7-%D8%B3%DA%A9%D8%AA%DB%8C-%D8%A2%DB%8C%D8%AA شیعہ نمائندگی کے بغیر نظریاتی کونسل، اسلامی نہیں کہلا سکتی، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 7 جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 جولائی 2024ء۔</ref>۔ | ||
== پارا چنار ایک عرصے سے دہشت گردی اور بدامنی کا شکار،ضلعی انتظامیہ اور حکومت خاموش تماشائی == | |||
صدر [[وفاق المدارس الشیعہ پاکستان]]: کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے بم دھماکے نے عوام میں عدم تحفظ کا احساس پیدا کردیا،سامان کے ٹرکوں کو لوٹنا اور مسافروں کو شہید کرنا غیر انسانی اور غیر اسلامی اقدام ہے ملک میں دہشت گردی تشویشناک،ریاست عوام کے تحفظ کی ذمہ داری پوری کرے۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،لاہور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی،سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری اور نائب صدر علامہ مرید حسین نقوی نے ملک میں جاری دہشت گردی کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔اور سیکیورٹی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کی ذمہ داری پوری کریں۔ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے بم دھماکے نے عوام کو افسردہ کرنے کے ساتھ ان میں عدم تحفظ کا احساس بھی پیدا کردیا ہے۔ | |||
میڈيا سیل کی طرف سے جاری بیان میں انہوں نے کہا چند دن پہلے کراچی میں چینی شہریوں پر ہونے والا بم دھماکہ بھی ملکی سلامتی کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے ۔جبکہ پارا چنار ایک عرصے سے دہشت گردی اور بدامنی کا شکار چلا آرہا ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ اور حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ دہشت گردوں نے پاراچنار کے راستے بند کر رکھے ہیں ۔تین اطراف سے [[افغانستان]] کی سرحد سے جڑا حساس شہر پاراچنار کے عوام کو زندگی کی بنیادی ضروریات کی اشیاءبھی سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے دستیاب نہیں۔ | |||
جبکہ ریاستی ادارے عوام کو تحفظ فراہم کرنے اور دہشت گردوں سے راستے کھلوانے میں ناکام ہیں۔ | |||
ہمارا مطالبہ ہے کہ جلد از جلد پارا چنار کے عوام کو تحفظ فراہم کیا جائے اور بند راستے کھولے جائیں۔پاراچنا ر سامان لے جانے والے ٹرکوں کو لوٹنا اور مسافروں کو شہید کرنے کے اقدامات غیر انسانی اور غیر اسلامی ہیں <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/404270/%D9%BE%D8%A7%D8%B1%D8%A7-%DA%86%D9%86%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B9%D8%B1%D8%B5%DB%92-%D8%B3%DB%92-%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA-%DA%AF%D8%B1%D8%AF%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%85%D9%86%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%B4%DA%A9%D8%A7%D8%B1-%D8%B6%D9%84%D8%B9%DB%8C-%D8%A7%D9%86%D8%AA%D8%B8%D8%A7%D9%85%DB%8C%DB%81 پارا چنار ایک عرصے سے دہشت گردی اور بدامنی کا شکار،ضلعی انتظامیہ اور حکومت خاموش تماشائی, آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 11 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 12 نومبر 2024ء-</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |