4,553
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 155: | سطر 155: | ||
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یہ بات زور دے کر کہی کہ علامہ اقبال نے امت مسلمہ کی حالت زار بیان کرنے کے ساتھ ساتھ امت مسلمہ پر کفار کی عسکری، علمی، فکری، اور ثقافتی یلغار پر بھی متعدد مقامات پر افسردگی اور بے چینی کا اظہار کیا ،مسلم عوام کو استکبار و استبداد کی غلامی سے نجات حاصل کرنے کا درس دیا اور انہیں اسلام جیسے عظیم اور آفاقی مذہب کی تعلیمات اپنے اوپر نافذ کرنے اور اپنی بہترین اور اعلی ثقافت کو اختیار کرنے کا پیغام دیا۔ علامہ اقبال کے اس وسیع اور عالمی اہمیت کے حامل نظریات کی وجہ سے انہیں دنیا کے تمام معاشروں بالخصوص مسلم معاشروں میں بے انتہا عزت و منزلت حاصل ہوئی جس کے اثرات اب بھی نظر آتے ہیں | قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یہ بات زور دے کر کہی کہ علامہ اقبال نے امت مسلمہ کی حالت زار بیان کرنے کے ساتھ ساتھ امت مسلمہ پر کفار کی عسکری، علمی، فکری، اور ثقافتی یلغار پر بھی متعدد مقامات پر افسردگی اور بے چینی کا اظہار کیا ،مسلم عوام کو استکبار و استبداد کی غلامی سے نجات حاصل کرنے کا درس دیا اور انہیں اسلام جیسے عظیم اور آفاقی مذہب کی تعلیمات اپنے اوپر نافذ کرنے اور اپنی بہترین اور اعلی ثقافت کو اختیار کرنے کا پیغام دیا۔ علامہ اقبال کے اس وسیع اور عالمی اہمیت کے حامل نظریات کی وجہ سے انہیں دنیا کے تمام معاشروں بالخصوص مسلم معاشروں میں بے انتہا عزت و منزلت حاصل ہوئی جس کے اثرات اب بھی نظر آتے ہیں | ||
<ref>[http://ur.imam-khomeini.ir/ur/n38887/%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%A7%D9%82%D8%A8%D8%A7%D9%84-%DA%A9-%D8%A7%D9%81%DA%A9%D8%A7%D8%B1-%D9%88-%D9%86%D8%B8%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D8%AF%D8%B1%D8%A7%D8%B5%D9%84-%D8%A7%D9%85%D8%AA-%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%DB%81-%DA%A9-%D8%AF%D8%B1%D8%AF%D9%85%D9%86%D8%AF-%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D9%88%D8%A7%D8%B2-%D8%AA%DA%BE-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%B3%D8%A7%D8%AC%D8%AF-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C علامہ اقبال کے افکار و نظریات دراصل امت مسلمہ کے دردمند انسان کی آواز تھے، علامہ ساجد نقوی]- ur.imam-khomeini.ir/ur- شائع شدہ از:9 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 9 نومبر 2024ء</ref>۔ | <ref>[http://ur.imam-khomeini.ir/ur/n38887/%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%A7%D9%82%D8%A8%D8%A7%D9%84-%DA%A9-%D8%A7%D9%81%DA%A9%D8%A7%D8%B1-%D9%88-%D9%86%D8%B8%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D8%AF%D8%B1%D8%A7%D8%B5%D9%84-%D8%A7%D9%85%D8%AA-%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%DB%81-%DA%A9-%D8%AF%D8%B1%D8%AF%D9%85%D9%86%D8%AF-%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D9%88%D8%A7%D8%B2-%D8%AA%DA%BE-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%B3%D8%A7%D8%AC%D8%AF-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C علامہ اقبال کے افکار و نظریات دراصل امت مسلمہ کے دردمند انسان کی آواز تھے، علامہ ساجد نقوی]- ur.imam-khomeini.ir/ur- شائع شدہ از:9 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 9 نومبر 2024ء</ref>۔ | ||
== فلسطین و لبنان میں نسل کشی و تباہ کاری کے خاتمے کے لئے پاکستان عملی کردار ادا کرے == | |||
قائد ملت جعفریہ پاکستان سید ساجد نقوی نے کہا: [[فلسطین]] و [[لبنان]] میں نسل کشی و تباہ کاری کے خاتمے کےلئے [[پاکستان]] عملی کردار ادا کرے، سامراجی قوتوں پر اثرورسوخ کے ذریعے دباؤ بڑھائے۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے [[سید حسن نصر اللہ|شہید سید حسن نصر اللہ]] کے چہلم کی مناسبت سے ان کی مقاومت اور قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا اور فلسطین و لبنان میں نسل کشی اور قتل عام رکوانے پر تاکید کرتے ہوئے کہا: خطے میں نسل کشی و تباہ کاری کو رکوانے کےلئے پاکستان عملی کردار ادا کرے، اگر پاکستان اپنا سفارتی اثر و رسوخ مضبوطی سے استعمال کرے تو سامراجی و اسرائیلی سفاکیت و جارحیت کو رکوا سکتا ہے۔ | |||
انہوں نے مسئلہ فلسطین و لبنان کی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا: اس وقت جوگھمبیر صورتحال ہے زمینی حقائق یہ ہیں کہ اس بہیمیت کے مرتکب دراصل سامراجی قوتیں ہیں جو [[اسرائیل|صہیونی ریاست]] کو ہر قسم کے وسائل، فنڈز، جدید ترین اسلحہ، ٹیکنالوجی، انٹیلی جنس سروسز، منصوبہ بندی وغیرہ جیسے امکانات فراہم کر رہی ہیں۔ | |||
سید ساجد علی نقوی نے مزید کہا: سامراج ان وسائل کے ساتھ ساتھ تمام چیزوں کو اپنی نگرانی میں آپریٹ کرا رہا ہے، اسی کے ذریعے ناجائز صہیونی ریاست اتنی دیدہ دلیر ہوئی کہ ایک سال سے زائد عرصہ سے [[غزہ]] پر قیامت برپا کرنے کے ساتھ لبنان کو بھی جلا کر برباد کر رہی ہے۔ | |||
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: پاکستان کے تمام عالمی قوتوں کےساتھ تعلقات ہیں اور یہ بطور ایک ایٹمی ملک کے اتنا ا ثرو رسوخ رکھتاہے کہ اگر بھرپور سفارتکاری اور مضبوط لابی کےساتھ ان قوتوں پر دباؤ بڑھائے تو غزہ ولبنان میں جاری جارحیت، سفاکیت، بہیمیت اور درندگی ختم ہوسکتی ہے بلکہ دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے باز بھی رکھا جاسکتاہے۔ | |||
انہوں نے مزید کہا: مظلوم فلسطینیوں و لبنانی عوام کےلئے امدادی سرگرمیوں کو مزید فعال بنانے کی ضرورت ہے، اس سلسلے میں دیگر ممالک کو بھی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ہنگامی اقدامات انجام دینے چاہئیں<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/404231/%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%D9%88-%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%86%D8%B3%D9%84-%DA%A9%D8%B4%DB%8C-%D9%88-%D8%AA%D8%A8%D8%A7%DB%81-%DA%A9%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D8%A7%D8%AA%D9%85%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86 فلسطین و لبنان میں نسل کشی و تباہ کاری کے خاتمے کے لئے پاکستان عملی کردار ادا کرے]- ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 10 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 12 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |