3,745
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
== قم کی طرف ہجرت == | == قم کی طرف ہجرت == | ||
1328ش میں آپ حوزہ علمیہ قم میں تشریف لائے اور 11 سال کے دوران آپ نے اس حوزہ کے بزرگ اساتذہ اور وقت کے مراجع تقلید جیسے: آیت اللہ بروجردی، آیت اللہ سید محمد حجت، آیت اللہ سید صدرالدین صدر، آیت اللہ گلپایگانی، [[سید علی خامنہ ای|آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای]] سے دینی علوم سیکھے اور کئی سال آپ نے [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] سے اصول اور سید محمد حسین طباطبائی سے فلسفہ کی تعلیم حاصل | 1328ش میں آپ حوزہ علمیہ قم میں تشریف لائے اور 11 سال کے دوران آپ نے اس حوزہ کے بزرگ اساتذہ اور وقت کے مراجع تقلید جیسے: آیت اللہ بروجردی، آیت اللہ سید محمد حجت، آیت اللہ سید صدرالدین صدر، آیت اللہ گلپایگانی، [[سید علی خامنہ ای|آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای]] سے دینی علوم سیکھے اور کئی سال آپ نے [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] سے اصول اور سید محمد حسین طباطبائی سے فلسفہ کی تعلیم حاصل کی۔ | ||
آپ نے امام خمینی سے عقلی و نقلی علوم میں اجتہاد کی اجازت حاصل کی۔ اس کے علاوہ، انہوں نے علامہ شیخ آغا بوزرگ تہرانی، علامہ سمنانی، آیتالله رامهرمزی اور آیت اللہ بروجردی سے زبانی اجازت سمیت عظیم شخصیات سے [[حدیث]] روایت کرنے کی اجازت حاصل کی۔ آپ نے حوزہ علمیہ قم میں آیت اللہ بروجردی کی زیر نظر کتاب «جامع احادیث الشیعه» کے تدوین میں حصہ لیا اس کے علاوہ، آپ ایک پرانے اور نتیجہ خیز رسالہ «درسهایی از مکتب اسلام» کے مؤسیسن اور مقالہ لکھنے والوں میں سے تھے۔ | آپ نے امام خمینی سے عقلی و نقلی علوم میں اجتہاد کی اجازت حاصل کی۔ اس کے علاوہ، انہوں نے علامہ شیخ آغا بوزرگ تہرانی، علامہ سمنانی، آیتالله رامهرمزی اور آیت اللہ بروجردی سے زبانی اجازت سمیت عظیم شخصیات سے [[حدیث]] روایت کرنے کی اجازت حاصل کی۔ آپ نے حوزہ علمیہ قم میں آیت اللہ بروجردی کی زیر نظر کتاب «جامع احادیث الشیعه» کے تدوین میں حصہ لیا اس کے علاوہ، آپ ایک پرانے اور نتیجہ خیز رسالہ «درسهایی از مکتب اسلام» کے مؤسیسن اور مقالہ لکھنے والوں میں سے تھے۔ |