Jump to content

"اخوان المسلمین بوسنیا اور ہرزیگووینا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17: سطر 17:
== بوسنیا اور ہرزیگووینا  میں اخوان المسلمین کا کردار ==

سچ یہ ہے کہ اخوان المسلمون نے بوسنیا اور ہرزیگووینا کی حمایت میں بہت بڑا کردار ادا کیا اور اخوان نے رضاکارانہ طور پر بوسنیا اور ہرزیگووینا جانے کا اعلان کیا اور مکمل طور پر تبلیغ کے لئے وهاں مبلغین  بھیجے۔ بہت سی اخوانی  جماعتوں  میں بہت خوبیاں تھیں اور یہ دعوت اور تبلیغ الله کے فضل سے کامیاب رهی اور  کم کوششوں کے باوجود بہت  زیاده ثمرات  مرتب هوئے۔  بوسنیا میں تبلیغی سرگرمیاں سرانجام دے کر واپس آنے والے مبلغین نے بتایا که  امریکہ، جرمنی، سویڈن وغیرہ سے  اپنے ادیان کی طرف دعوت دینے والے افراد جو  مسلمانوں کی تبلیغ کے لیے آتے ہیں اور مسلمان بچوں کا پورا خیال رکھتے ہیں، تاکہ وہ انہیں اپنی طرف متوجہ کر سکیں۔  ان میں سے ایک نے بتایا که : میں مسلمانوں سے بات کرتا ہوں اور انہیں توحید یا نماز کی وضاحت کرتا ہوں، اور امریکی راہب کیلے اور مٹھائیاں لاتا ہے اور بچوں کو  دیتا ہے اور انہیں بس میں چرچ لے جاتا ہے، اور میں کھڑا ہو کر باتیں کر رہا ہوں! ایسی صورت حال  میں ایک مسلمان کا احساس کیا هوگا ؟ اخوان المسلمین نے ان دور دراز ممالک میں تبلیغ میں سب سے اہم کردار ادا کیا، اس لیے اللہ تعالیٰ نے انهیں اسلام کے لیے جو عظیم نیک کام کیے ہیں ان کا بہترین اجر عطا کیا۔

<ref>[https://fa.wikivahdat.com/wiki/%D8%A7%D8%AE%D9%88%D8%A7%D9%86_%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%DB%8C%D9%86_%D8%A8%D9%88%D8%B3%D9%86%DB%8C_%D9%88_%D9%87%D8%B1%D8%B2%DA%AF%D9%88%DB%8C%D9%86 اخوان المسلمین بوسنی و هرزگوین] (  اخوان المسلمین بوسنیا اور هرزیگووینا)-farsi.palinfo.com (زبان فارسی)- تاریخ درج شده: 14/ نومبر /2023 ء تاریخ اخذ شده:  8/نومبر/2024ء</ref>
<ref>[https://fa.wikivahdat.com/wiki/%D8%A7%D8%AE%D9%88%D8%A7%D9%86_%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%DB%8C%D9%86_%D8%A8%D9%88%D8%B3%D9%86%DB%8C_%D9%88_%D9%87%D8%B1%D8%B2%DA%AF%D9%88%DB%8C%D9%86 اخوان المسلمین بوسنی و هرزگوین] (  اخوان المسلمین بوسنیا اور هرزیگووینا)-farsi.palinfo.com (زبان فارسی)- تاریخ درج شده: 14/ نومبر /2023ء تاریخ اخذ شده:  8/نومبر/2024ء</ref>
== اخوان المسلمین  کا تسلسل ==  
== اخوان المسلمین  کا تسلسل ==  
Globsec تنظیم کی تحقیقاتی رپورٹ  جس میں ملکی اور غیر ملکی ماہرین کی آراء اور کئی تنظیموں کے کام کا جائزہ شامل ہے، میں اس بات کا ذکر کیا گیا ہے اور دعویٰ کیا گیا ہے کہ بوسنیا اور ہرزیگوینا میں اخوان المسلمین کی موجودگی  ڈیموکریٹک ایکشن پارٹی  کے نام پر  جاری ہے۔ علی عزت بیگووچ کی موت کے بعد ان کے بیٹے باقر نے ڈیموکریٹک ایکشن پارٹی کی صدارت سنبھالی اور اس کے بعد سے وہ اخوان المسلمون سے وابستہ ہیں ۔ 2014 ء میں، باقر عزت بیگووچ نے بوسنیا اور ہرزیگوینا کی صدارتی کونسل میں اخوان المسلمین کے ایک وفد سے ملاقات کی۔ اخباری رپورٹس میں باقر عزت بیگووچ کی تصویر چھپی تھی جس میں اخوان المسلمین کا نشان  دکھایا گیا تھا ۔ یہ ملاقات آج بھی موضوع بحث ہے اور سربیا کے "Politica" اخبار نے 2016 ء میں ایک مضمون شائع کیا تھا جس کا عنوان تھا " باقر عزیت بیگووچ امریکی خفیہ تنظیموں کے زیر نظر ۔ اس مضمون میں لکھا گیا ہے کہ اخوان المسلمین کو دہشت گرد تنظیم  قرار دینے کی خبر کی اشاعت کے بعد امریکی حکومت نے باقر عزت بیگوچ کو اس تنظیم سے تعلق کی وجہ سے زیر نگرانی رکھا ہے۔ بوسنیا اور ہرزیگوینا کی صدارتی کونسل کے  سربراہ کی حیثیت سے باقر عزت بیگووچ نے محمد مرسی کو سزا سنائے جانے کے بعد ایک سرکاری بیان جاری کیا، جس میں مصر سے کہا گیا کہ وہ انسانی حقوق کا احترام کرے اور مرسی کے منصفانہ  فیصله  کے لیے شرائط فراہم کرے۔ عزت بیگووچ نے اپنے بیان میں اس بات پر زور دیا کہ مرسی کو قانونی طور پر منتخب کیا گیا اور پھر ان کا تختہ الٹ دیا گیا اور ایک بغاوت میں گرفتار کر کے سیاسی مقدمے کا نشانہ بنایا گیا۔

<ref>[https://farhangemelal.icro.ir/news/3390/%D8%A2%DB%8C%D8%A7-%D8%A7%D8%AE%D9%88%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%DB%8C%D9%86-%D8%AF%D8%B1-%D8%A8%D9%88%D8%B3%D9%86%DB%8C-%D9%88-%D9%87%D8%B1%D8%B2%DA%AF%D9%88%DB%8C%D9%86-%D9%88%D8%AC%D9%88%D8%AF-%D8%AF%D8%A7%D8%B1%D8%AF-%D9%88-%D8%A7%D8%B1%D8%AA%D8%A8%D8%A7%D8%B7%D8%A7%D8%AA-%D8%A8%D8%A7%D9%82%D8%B1 اخوان المسلمین در بوسنی و هرزگوین  و ارتباطات باقر عزت بگوویچ با آن] (  اخوان المسلمین بوسنیا اور هرزیگووینا اور باقر عزت بگوویچ کے ساتھ ان کے تعلقات )-farsi.palinfo.com (زبان فارسی)- تاریخ درج شده: 26/ دسمبر/2020 ء تاریخ اخذ شده:  8/نومبر/2024ء</ref>

271

ترامیم