Jump to content

"اسرائیل کا ایران پر حملہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 206: سطر 206:
انہوں نے مزید کہا کہ قائدین کی شہادت مزاحمت کو کمزور نہیں کرتی بلکہ اسے طاقت بخشتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ قائدین کی شہادت مزاحمت کو کمزور نہیں کرتی بلکہ اسے طاقت بخشتی ہے۔
انہوں نے تاکید کی کہ اسرائیل نے سوچا تھا کہ وہ سید حسن نصر اللہ اور دیگر قائدین کو شہید کرکے حزب اللہ کو تباہ کر سکتا ہے جب کہ اس کے برعکس حزب اللہ پہلے سے زیادہ طاقتور ہو گئی ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927824/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%D8%AD%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8-%DB%8C%D9%82%DB%8C%D9%86%DB%8C-%DB%81%DB%92-%D8%AC%D9%86%D8%B1%D9%84-%D9%81%D8%AF%D9%88%DB%8C ایران کی جانب سے صیہونی جارحیت کا جواب یقینی ہے، جنرل فدوی]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 31 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 31 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== صہیونی حکومت کی ایران کے خلاف جارحیت قابل مذمت ہے ==
او آئی سی نے ایران کے خلاف صہیونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کی ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی نے ایران کے خلاف صہیونی حکومت کی جارحیت کو بین الاقوامی قوانین کی پامالی اور اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔
تنظیم کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی حکومت نے اسلامی جمہوریہ ایران کی خودمختاری کو پامال کیا ہے۔
او آئی سی نے واضح کیا ہے کہ ایران اور صہیونی حکومت کی جارحیت کا شکار ہونے والے دوسرے ممالک اپنی حاکمیت کے دفاع کا حق رکھتے ہیں۔ فلسطین اور لبنان میں صہیونی حکومت کے جنگی جرائم اور خطے کے ممالک کے خلاف شرارت آمیز اقدامات سے مشرق وسطی کو سنگین خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔
تنظیم نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر امن اور صلح کی برقراری کے لئے اپنی ذمہ داری کرتے ہوئے فوری طور پر موثر اقدامات اٹھائے
<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927975/%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%D8%AD%DB%8C%D8%AA-%D9%82%D8%A7%D8%A8%D9%84-%D9%85%D8%B0%D9%85%D8%AA-%DB%81%DB%92-%D8%A7%D9%88-%D8%A2%D8%A6%DB%8C-%D8%B3%DB%8C صہیونی حکومت کی ایران کے خلاف جارحیت قابل مذمت ہے، او آئی سی]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 8 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 نومبر 2024ء۔</ref>۔

== حوالہ جات==  
== حوالہ جات==  
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}