3,918
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 121: | سطر 121: | ||
اس سلسلے میں مہر خبررساں ایجنسی کی بین الاقوامی سروس نے ایران میں عراق کی "نجباء" تحریک کے نمائندے سید عباس موسوی سے گفتگو کی ہے جس کی تفصیل حسب ذیل ہے۔ | اس سلسلے میں مہر خبررساں ایجنسی کی بین الاقوامی سروس نے ایران میں عراق کی "نجباء" تحریک کے نمائندے سید عباس موسوی سے گفتگو کی ہے جس کی تفصیل حسب ذیل ہے۔ | ||
=== ایران پر حملہ ناکام ہونے کے بعد امریکہ اور اسرائیل دنیا بھر میں مزید بے آبرو ہو گئے === | |||
امت واحدہ پاکستان کے سربراہ [[محمد امین شہیدی]] نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت نے ایران کے خلاف شرارت آمیز اقدام کرکے اپنے ساتھ امریکہ کو بھی رسوا کردیا ہے۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے کہا: 26 اکتوبر 2024ء کو ایران کے مختلف صوبوں میں فوجی مراکز پر ناکام حملوں کے بعد دنیا بھر میں صہیونی حکومت اور اس کے حامی امریکہ کے خلاف نفرت میں اضافہ ہوا ہے۔ | |||
انہوں نے کہا: صہیونی حکومت نے امریکی حمایت کے ساتھ ایران پر حملہ کیا۔ ایران نے حملوں کے بعد جوابی کاروائی کا اعلان کیا ہے۔ مبصرین کے مطابق اسرائیل نے ایران پر ناکام حملہ کرکے دنیا میں اپنی مزید رسوائی کا سامان فراہم کردیا ہے۔ | |||
امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے کہا: ایران پر حملہ ناکام ہونے کے بعد امریکہ اور اسرائیل دنیا میں مزید بے آبرو ہوگئے ہیں۔ | |||
انہوں نے صہیونی حکومت کے حملے کے بارے میں کہا: ایران کی جانب سے وعدہ صادق 2 آپریشن کے بعد دنیا میں اسرائیل کی ساکھ ختم ہوگئی۔ | |||
علامہ محمد امین شہیدی نے کہا: دنیا میں اپنی دفاعی اور فوجی طاقت کا ڈھونگ رچانے والے اسرائیل کی دفاعی کمزوریاں وعدہ صادق 2 آپریشن کے بعد کھل کر سامنے آگئیں۔ ایران نے اپنے میزائلوں کے ذریعے اسرائیل کی دفاعی طاقت کے غبارے سے ہوا نکال دی۔ | |||
انہوں نے کہا: امریکہ اور مغربی ممالک کی بے پناہ امداد کے باوجود ایران نے اپنی دفاعی طاقت سے اسرائیل کو دنیا میں بے آبرو کردیا۔ دوسری طرف اسرائیل کو غزہ میں بھی کوئی قابل ذکر کامیابی نہیں ملی <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403964/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%BE%D8%B1-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81-%D9%86%D8%A7%DA%A9%D8%A7%D9%85-%DB%81%D9%88%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%B9%D8%AF-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%D8%AF%D9%86%DB%8C%D8%A7-%D8%A8%DA%BE%D8%B1-%D9%85%DB%8C%DA%BA ایران پر حملہ ناکام ہونے کے بعد امریکہ اور اسرائیل دنیا بھر میں مزید بے آبرو ہو گئے]- شائع شدہ از: 2 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
=== اس حملہ سے اسرائیل کو کونسا فائدہ حاصل ہوا؟ === | === اس حملہ سے اسرائیل کو کونسا فائدہ حاصل ہوا؟ === | ||
رہنما نجباء: سب سے پہلے ہم اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی شرارت کی مذمت کرتے ہیں، بلاشبہ یہ رجیم اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت یا اس کے بہادروں کے عزم کو کمزور کرنے کی جرأت نہیں رکھتی۔ اس کے ساتھ ساتھ مجھے بہت خوشی ہے کہ اس ناکام اور مایوس کن حملے نے صیہونی حکومت کی کمزوری کو برملا کر دیا اور تمام تر بین الاقوامی حمایت کے باوجود جو صرف شیطانی دہشت گرد ریاستوں تک محدود نہیں ہے، یہ حملہ ناکام ہو گیا۔ غاصب رجیم کا حملہ، ناکام، احمقانہ اور اس کی ہٹ دھرمی کا شاخسانہ تھا۔ | رہنما نجباء: سب سے پہلے ہم اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی شرارت کی مذمت کرتے ہیں، بلاشبہ یہ رجیم اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت یا اس کے بہادروں کے عزم کو کمزور کرنے کی جرأت نہیں رکھتی۔ اس کے ساتھ ساتھ مجھے بہت خوشی ہے کہ اس ناکام اور مایوس کن حملے نے صیہونی حکومت کی کمزوری کو برملا کر دیا اور تمام تر بین الاقوامی حمایت کے باوجود جو صرف شیطانی دہشت گرد ریاستوں تک محدود نہیں ہے، یہ حملہ ناکام ہو گیا۔ غاصب رجیم کا حملہ، ناکام، احمقانہ اور اس کی ہٹ دھرمی کا شاخسانہ تھا۔ |