Jump to content

"سید ساجد علی نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 137: سطر 137:
آخر میں انہوں نے کہا: تمام مسلمان ممالک متحد ہو کر فلسطین و لبنان کی مدد کریں تو وہ دن دور نہیں جب اسرائیل کو تاریخی شکست ہو گی اور بیت المقدس آزاد ہوگا۔ پاکستانی عوام چاہتے ہیں کہ پاکستان کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایک ٹھوس اور مناسب موقف اپناتے ہوئے اقدامات کرے جن سے سامراج کی سرکشی کا خاتمہ ممکن ہو

<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403107/%D8%A8%DB%92-%DA%AF%D9%86%D8%A7%DB%81-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D8%AE%D9%88%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%82%D8%B1%D8%A8%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%A7%DA%BA-%DA%A9%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%AF%D8%A7%DA%BA-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA قائد ملت جعفریہ پاکستان:بے گناہ فلسطینیوں کا خون اور قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 6 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت نہ صرف امریکا بلکہ دیگر خطوں کیلئے بھی بڑی تبدیلی ہے ==
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک مرتبہ پھر جیت نہ صرف امریکا بلکہ دیگر خطوں کیلئے بھی یقینی طور پر غیر متوقع اور بڑی تبدیلی ہے، جنگ کے خاتمے کا اعلان کیا جارہاہے مگر امہ استعمار کی چالوں سے ضرور ہوشیار رہے کیونکہ چہرے تبدیل ہونے کی بجائے پالیسیاں تبدیل ہوں تو فرق پڑتا ہے <ref>[https://jang.com.pk/news/1408877 ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت نہ صرف امریکا بلکہ دیگر خطوں کیلئے بھی بڑی تبدیلی ہے]-jang.com.pk/news- شائع شدہ از: 8 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 نومبر 2024ء۔</ref>

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==