4,465
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 89: | سطر 89: | ||
* فلسطین کو عالمی استکبار سے ہاتھوں سے نجاب | * فلسطین کو عالمی استکبار سے ہاتھوں سے نجاب | ||
* وہابیت اور تکفیری سوچ کا مقابلہ کرنا۔ | * وہابیت اور تکفیری سوچ کا مقابلہ کرنا۔ | ||
== مسلم علماء کے اجتماع کی تشکیل کا ہدف == | |||
مسلم علماء کے اجتماع میں موجود علماء کا تعلق تمام مسلمانوں سے ہے، خواہ وہ شیعہ ہوں یا سنی، حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی، صوفی، حتیٰ کہ غیر تکفیری سلفی بھی اس میں شامل ہیں۔ نیز ان علماء کا تعلق فلسطین، لبنان اور شام کے مسلم ممالک سے ہے۔ ان کی تمام تر کوششیں مسلمانوں کے اتحاد کو برقرار رکھنے اور کسی بھی تعصب اور فرقہ واریت سے دور رہ کر دین اسلام کا روشن چہرہ پیش کرنا ہے۔ | |||
ان کا مقصد سنی اور شیعہ رجحانات کی طرف دعوت دینا نہیں ہے، بلکہ مسلمانوں کو خدا کی کتاب [[قرآن]] اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے گرد جمع کرنا ہے، لہذا ہم خدا کے گھر کی طرف [[نماز]] پڑھتے ہیں۔ قبلہ ایک ہے، اور ہم سب [[رمضان]] کے مہینے میں روزہ رکھتے ہیں، اور حج کے دنوں میں ہم بیت اللہ کا طواف کرتے ہیں، اور خود اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو اتحاد برقرار رکھنے اوراللہ کی رسی کو تھامے رکھنے کی دعوت دینا ہے <ref>[https://seraj-monir.ir/fa/Newsview/106329/%D9%85%D8%B9%D8%B1%D9%81%DB%8C-%D8%AA%D8%AC%D9%85%D8%B9-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%DB%8C-%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%DB%8C%D9%86-%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%D8%AF%D8%B1-%D9%85%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8%D9%87-%D8%A8%D8%A7-%D8%A2%D9%82%D8%A7%DB%8C-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%BA%D8%A7%D8%B2%DB%8C-%D8%AD%D9%86%DB%8C%D9%86%D9%87 معرفی تجمع علمای مسلمین لبنان در مصاحبه با آقای شیخ غازی حنینه](مجمع علماء اسلام کا تعارف جناب شیخ غازی حنینہ سے گفتگو میںseraj-monir.ir/fa(فارسی زبان)- شائع شدہ از: 30 ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== لبنانی شیعہ کے قیام نے اسلامی مزاحمت کو جنم دیا == | == لبنانی شیعہ کے قیام نے اسلامی مزاحمت کو جنم دیا == | ||
حنینہ نے مزید کہا: اس مجلس میں ہماری کوئی [[فقہ|فقہی]] سرگرمیاں نہیں ہیں، لیکن ہمارا کام امت اسلامیہ کے بارے میں بحث کرنا اور لبنان اور خطے کے ممالک میں امت اسلامیہ کے مسائل کو حل کرنا ہے۔ فلسطین کی جنگ میں مختلف ادوار میں لبنانی شیعوں نے فلسطین کے ساتھ غیر منظم طریقے سے حمایت کرتے رہے۔ انہوں نے کہا: فلسطینی عوام کی لبنان کی طرف ہجرت کے ساتھ ہی بہت سے دشمن لبنان میں آئے جن میں اسرائیل اور امریکہ بھی شامل تھے اور اس کے بعد سے شیعہ اور سنی جوان اٹھ کھڑے ہوئے۔ صیہونی دشمن کے خلاف شیعہ لبنان کے جنوب سے اٹھے اور اس کی وجہ سے لبنان میں اسلامی مزاحمتی تنظیم کی تشکیل ہوئی۔ | حنینہ نے مزید کہا: اس مجلس میں ہماری کوئی [[فقہ|فقہی]] سرگرمیاں نہیں ہیں، لیکن ہمارا کام امت اسلامیہ کے بارے میں بحث کرنا اور لبنان اور خطے کے ممالک میں امت اسلامیہ کے مسائل کو حل کرنا ہے۔ فلسطین کی جنگ میں مختلف ادوار میں لبنانی شیعوں نے فلسطین کے ساتھ غیر منظم طریقے سے حمایت کرتے رہے۔ انہوں نے کہا: فلسطینی عوام کی لبنان کی طرف ہجرت کے ساتھ ہی بہت سے دشمن لبنان میں آئے جن میں اسرائیل اور امریکہ بھی شامل تھے اور اس کے بعد سے شیعہ اور سنی جوان اٹھ کھڑے ہوئے۔ صیہونی دشمن کے خلاف شیعہ لبنان کے جنوب سے اٹھے اور اس کی وجہ سے لبنان میں اسلامی مزاحمتی تنظیم کی تشکیل ہوئی۔ |