4,465
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 80: | سطر 80: | ||
آخر میں انہوں نے کہا کہ لبنان کے شیعہ اور سنی متحد ہیں اور امام خمینی (رح) کے فرمان کے مطابق صہیونیوں کو شکست دینے کے لیے اپنے اتحاد کو برقرار رکھے ہوئے ہیں | آخر میں انہوں نے کہا کہ لبنان کے شیعہ اور سنی متحد ہیں اور امام خمینی (رح) کے فرمان کے مطابق صہیونیوں کو شکست دینے کے لیے اپنے اتحاد کو برقرار رکھے ہوئے ہیں | ||
<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403408/%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B4%DB%8C%D8%B9%DB%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B3%D9%86%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%DB%92-%D8%B0%D8%B1%DB%8C%D8%B9%DB%92-%DB%81%DB%8C-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%D8%A7-%D8%AE%D8%A7%D8%AA%D9%85%DB%81-%DB%81%D9%88%DA%AF%D8%A7 لبنان میں شیعہ اور سنی اتحاد کے ذریعے ہی اسرائیل کا خاتمہ ہوگا]- ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 16 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403408/%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B4%DB%8C%D8%B9%DB%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B3%D9%86%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%DB%92-%D8%B0%D8%B1%DB%8C%D8%B9%DB%92-%DB%81%DB%8C-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%D8%A7-%D8%AE%D8%A7%D8%AA%D9%85%DB%81-%DB%81%D9%88%DA%AF%D8%A7 لبنان میں شیعہ اور سنی اتحاد کے ذریعے ہی اسرائیل کا خاتمہ ہوگا]- ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 16 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== اسلامی جمہوریہ ایران کی مقاومتی بلاک کی حمایت ہمیشہ کے لیے == | |||
لبنانی مسلم علماء کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے سربراہ نے [[مقاومتی بلاک]] کی تشکیل کا ذکر کرتے ہوئے کہا: اس اسلامی فکر کی تشکیل جنوبی لبنان میں اسلامی جمہوریہ کو اپنے لیے نمونہ عمل قرار دیتے ہوئے ہوئی۔ اور اس کے بعد سے اسلامی جمہوریہ نے ہمیشہ مزاحمتی فکر کی حمایت کی ہے۔ | |||
== لبنان میں شیعوں اور سنیوں کا اتحاد == | |||
بوشہر سے فارس خبررساں ایجنسی کے مطابق، لبنانی مسلم علماء کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے سربراہ شیخ غازی یوسف حنینہ نے بوشہر میں امام خمینی کے قرآنی مدرسے کے طلباء سے ملاقات میں کہا کہ لبنان میں شیعوں اور سنیوں کی آبادی تقریباً ہے۔ انہوں نے مزید کہا: کہ لبنان کے شمال میں زیادہ تر سنی [[شام]] کے قریب ہیں، اور اس کے جنوب میں زیادہ تر شیعہ رہتے ہیں، اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ لبنانی مسلم علماء بورڈ کی عمر 42 سال اور 340 لبنانی علمائے کرام اس کے رکن ہیں۔ | |||
== سنی علماء کرام کی امام خمینی سے ملاقات == | |||
انہوں نے کہا: تہران میں لبنانی شیعہ اور سنی علمائے کرام کے کام کے آغاز میں امام خمینی (رح) کی خدمت میں حاضر ہوئے اور صیہونی دشمن کے خلاف متحد ہونے کا فیصلہ کیا۔ ہم نے اس فیصلے کا اعلان امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کو کیا اور فرمایا کہ اپنے اتحاد سے صیہونی دشمن کو شکست دیں اور اس کے بعد ہم نے لبنان میں مسلمانوں کے اجتماع کا اہتمام کیا، ہم نے لبنان میں مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان ایک اتحادی ملک قائم کیا جس کا ہدف: | |||
* فلسطینی عوام کی حمایت | |||
* فلسطین کو عالمی استکبار سے ہاتھوں سے نجاب | |||
* وہابیت اور تکفیری سوچ کا مقابلہ کرنا۔ | |||
== لبنانی شیعہ کے قیام نے اسلامی مزاحمت کو جنم دیا == | |||
حنینہ نے مزید کہا: اس مجلس میں ہماری کوئی [[فقہ|فقہی]] سرگرمیاں نہیں ہیں، لیکن ہمارا کام امت اسلامیہ کے بارے میں بحث کرنا اور لبنان اور خطے کے ممالک میں امت اسلامیہ کے مسائل کو حل کرنا ہے۔ فلسطین کی جنگ میں مختلف ادوار میں لبنانی شیعوں نے فلسطین کے ساتھ غیر منظم طریقے سے حمایت کرتے رہے۔ انہوں نے کہا: فلسطینی عوام کی لبنان کی طرف ہجرت کے ساتھ ہی بہت سے دشمن لبنان میں آئے جن میں اسرائیل اور امریکہ بھی شامل تھے اور اس کے بعد سے شیعہ اور سنی جوان اٹھ کھڑے ہوئے۔ صیہونی دشمن کے خلاف شیعہ لبنان کے جنوب سے اٹھے اور اس کی وجہ سے لبنان میں اسلامی مزاحمتی تنظیم کی تشکیل ہوئی۔ | |||
== اسلامی انقلاب کے بعد لبنان میں تبدیلی == | |||
شیخ یوسف حنینہ نے اعلان کیا: اس جہادی تحریک کی تشکیل کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران نے ان نوجوانوں کو تقویت دینے کے لیے مختلف مدد فراہم کی۔ یہ اسلامی فکر جنوبی لبنان میں اسلامی جمہوریہ کی مثال پر قائم ہوئی اور اس کے بعد اسلامی جمہوریہ نے ہمیشہ مزاحمتی محاذ کی حمایت کی ہے اور ہمارے پاس صہیونیوں کے خلاف لڑنے کے لیے ہتھیاروں کی کمی ہے۔ | |||
حماس کے قائدین کی [[سید علی خامنہ ای|آیت اللہ خامنہ ای]] سے ملاقات کے دوران حماس نے کہا کہ ہمارے پاس اسلحوں کی کمی ہے تو آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے [[قاسم سلیمانی|شہید جنرل قاسم سلیمانی]] سے کہا کہ وہ فلسطینی عوام اور [[حماس]] کو ہتھیار دیں اور انہوں نے یہ کام بھی کیا۔ | |||
== مقاومتی بلاک کو مضبوط بنانے میں شہید قاسم سلیمانی کا کردار == | |||
حماس کے زیر زمین سرنگیں کھودنا حاج قاسم کا نظریہ تھا۔ | |||
انہوں نے تاکید کی: تہہ خانے، زیر زمین گزرگاہیں اور ہتھیاروں اور میزائلوں کو ذخیرہ کرنے کے لیے سرنگیں بنانے کا نظریہ حاج قاسم اور عماد مغنیہ کا تھا۔ جس طرح یہ سرنگیں [[غزہ]] میں زیر زمین بنائی گئی ہیں، لبنان میں بھی بنائی گئی ہیں۔ عماد چہار کی ویڈیو میں کہا گیا ہے کہ مزاحمتی محاذ ایسے ہتھیاروں کا استعمال کر رہا ہے کہ نیتن یاہو یہ ماننے پر مجبور ہو گئے کہ اگر وہ بیروت سے ٹکرائیں گے تو ہم حیفا کو ماریں گے، انہوں نے کہا: لبنان میں شیعہ اور سنی ایک دوسرے کے ساتھ ہیں اور ہم اپنے اتحاد سے صہیون کو تباہ کر دیں گے جیسا کہ امام خمینی (رح) نے ہمیں یہ حکم جاری کیا تھا <ref>[https://farsnews.ir/Fateme_mozaffaripour/1729006577232851374/%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%BA%D8%A7%D8%B0%DB%8C-%D8%AD%D9%86%DB%8C%D9%86%D9%87:-%D8%AD%D9%85%D8%A7%DB%8C%D8%AA-%D8%AC%D9%85%D9%87%D9%88%D8%B1%DB%8C-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D8%A7%D8%B2-%D8%AC%D8%A8%D9%87%D9%87-%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%88%D9%85%D8%AA-%D9%87%D9%85%DB%8C%D8%B4%DA%AF%DB%8C-%D8%A7%D8%B3%D8%AA شیخ غاذی حنینه: حمایت جمهوری اسلامی از جبهه مقاومت همیشگی است](شیخ غازی حنینہ: اسلامی جمہوریہ کی مزاحمتی محور کی حمایت ہمیشہ کے لیے ہے)-farsnews.ir/Fateme(فارسی زبان)-شائع شدہ از: 15 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
[[زمرہ:شخصیات ]] | [[زمرہ:شخصیات ]] |