3,719
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 249: | سطر 249: | ||
بیان میں کہا گیا ہے کہ الحاج حسین علی ہزیمہ المعروف ابو مرتضی کئی سالوں سے حزب اللہ کے شعبہ اطلاعات کے سربراہ تھے۔ گذشتہ ہفتوں کے دوران صہیونی حکومت کی جانب سے شہید ہاشم صفی الدین پر حملے میں الحاج حسین علی ھزیمہ بھی شہید ہوگئے ہیں۔ | بیان میں کہا گیا ہے کہ الحاج حسین علی ہزیمہ المعروف ابو مرتضی کئی سالوں سے حزب اللہ کے شعبہ اطلاعات کے سربراہ تھے۔ گذشتہ ہفتوں کے دوران صہیونی حکومت کی جانب سے شہید ہاشم صفی الدین پر حملے میں الحاج حسین علی ھزیمہ بھی شہید ہوگئے ہیں۔ | ||
یاد رہے کہ صہیونی حکومت نے تین ہفتے پہلے بیروت کے علاقے ضاحیہ میں رہائشی مکانات پر شدید بمباری کی تھی جس میں حزب اللہ کے اعلی رہنما سید ہاشم صفی الدین اور دیگر اراکین شہید ہوگئے تھے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927664/%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D9%86%DB%92-%D8%A7%D9%86%D9%B9%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%AC%D9%86%D8%B3-%D8%B4%D8%B9%D8%A8%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%B1%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%B5%D8%AF%DB%8C%D9%82-%DA%A9%D8%B1%D8%AF%DB%8C حزب اللہ نے انٹیلی جنس شعبے کے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کردی]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 25 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 25 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | یاد رہے کہ صہیونی حکومت نے تین ہفتے پہلے بیروت کے علاقے ضاحیہ میں رہائشی مکانات پر شدید بمباری کی تھی جس میں حزب اللہ کے اعلی رہنما سید ہاشم صفی الدین اور دیگر اراکین شہید ہوگئے تھے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927664/%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D9%86%DB%92-%D8%A7%D9%86%D9%B9%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%AC%D9%86%D8%B3-%D8%B4%D8%B9%D8%A8%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%B1%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%B5%D8%AF%DB%8C%D9%82-%DA%A9%D8%B1%D8%AF%DB%8C حزب اللہ نے انٹیلی جنس شعبے کے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کردی]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 25 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 25 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== حزب اللہ کا اسرائیلی فوجیوں کے اہم مرکز پر میزائل حملہ == | |||
حزب اللہ صیہونی قابض فوج کے مرکز ایویم پر نئے حملے سے آگ بھڑک اٹھی۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ حزب اللہ کے مرکز برائے جنگی اطلاعات کے ایک بیان میں کہا گیا ہے: غزہ میں ثابت قدم فلسطینی قوم اور مزاحمت کی حمایت اور لبنانی قوم کے دفاع میں مجاہدین نے مقبوضہ گولان کی یواف بیس پر گولہ باری کی۔ | |||
صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے بالائی الجلیل کے علاقے ایوییم میں صیہونی فوج کے اہم ٹھکانے پر درجنوں میزائلوں سے کئے گئے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے اس مقام کی تصاویر شائع کیں۔ | |||
عبرانی ذرائع نے بتایا ہے کہ اس حملے میں چار صیہونی فوجی زخمی ہوئے ہیں جن میں سے تین کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے بھی مغربی الجلیل کے شہر جورین پر میزائل حملے کی خبر دی ہے۔ | |||
مقبوضہ فلسطین کے شمال میں مانوت، آیلون، غورین، نوی زیو اور کچھ دوسری بستیوں میں خطرے کے سائرن بج گئے ہیں۔ اس کے علاوہ تل ابیب اور اس کے نواحی علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927956/%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%AC%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%DB%81%D9%85-%D9%85%D8%B1%DA%A9%D8%B2-%D9%BE%D8%B1-%D9%85%DB%8C%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D9%84-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81-%D9%88%DB%8C%DA%88%DB%8C%D9%88 حزب اللہ کا اسرائیلی فوجیوں کے اہم مرکز پر میزائل حملہ]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 6 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 نومبر 2024ء</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |