3,909
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 25: | سطر 25: | ||
شیعہ روایات کے مطابق جب زینب کی ولادت ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سفر پر تھے مدینہ میں نہیں تھے، حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نے اپنے شوہر حضرت علی علیہ السلام سے کہا کہ وہ اپنے بچے کے لیے کوئی نام منتخب کریں. | شیعہ روایات کے مطابق جب زینب کی ولادت ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سفر پر تھے مدینہ میں نہیں تھے، حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نے اپنے شوہر حضرت علی علیہ السلام سے کہا کہ وہ اپنے بچے کے لیے کوئی نام منتخب کریں. | ||
لہذا حضرت فاطمہ (ع) نے امام علی (ع) کو کہا کہ آپ اس بچی کیلئے کوئی نام انتخاب کریں ۔ آپ نے جواب دیا کہ رسول خدا (ص) کے واپس آنے کا انتظار کر لیا جائے۔ جب پیغمبر اکرم (ص) سفر سے واپس آئے تو حضرت علی (ع) نے انہیں یہ خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ اس بچی کا نام آپ انتخاب کریں ۔ آپ (ص) نے فرمایا کہ اس کا نام خدا انتخاب کرے گا۔ اسی وقت جبرئیل نازل ہوئے اور خدا کی طرف سے یہ پیغام پہنچایا کہ "خدا نے اس بچی کا نام زینب رکھا ہے" | لہذا حضرت فاطمہ (ع) نے امام علی (ع) کو کہا کہ آپ اس بچی کیلئے کوئی نام انتخاب کریں ۔ آپ نے جواب دیا کہ رسول خدا (ص) کے واپس آنے کا انتظار کر لیا جائے۔ جب پیغمبر اکرم (ص) سفر سے واپس آئے تو حضرت علی (ع) نے انہیں یہ خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ اس بچی کا نام آپ انتخاب کریں ۔ آپ (ص) نے فرمایا کہ اس کا نام خدا انتخاب کرے گا۔ اسی وقت جبرئیل نازل ہوئے اور خدا کی طرف سے یہ پیغام پہنچایا کہ "خدا نے اس بچی کا نام زینب رکھا ہے" <ref>خصائص الزینبیہ، ص ۱۵</ref>. | ||
=== آپ کا بچپن اور تربیت === | === آپ کا بچپن اور تربیت === |