4,553
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 240: | سطر 240: | ||
یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ نیتن یاہو کے مخالفین کا کہنا ہے کہ یاہو اپنے خلاف قانونی مقدمات کی سماعت سے بچنے کے لیے اقتدار میں رہنے کے لیے تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں۔ | یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ نیتن یاہو کے مخالفین کا کہنا ہے کہ یاہو اپنے خلاف قانونی مقدمات کی سماعت سے بچنے کے لیے اقتدار میں رہنے کے لیے تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں۔ | ||
واضع رہے صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ چاہتے ہیں کہ صیہونی حکومت وقت ضائع کیے بغیر فلسطینی مزاحمت کے ساتھ معاہدہ کرکے قیدیوں کو رہا کروائے اور غزہ کی پٹی پر بے جا حملے بند کرے، تاکہ غزہ میں موجود صیہونی قیدی محفوظ رہیں <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403793/%D9%86%DB%8C%D8%AA%D9%86-%DB%8C%D8%A7%DB%81%D9%88-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D8%B7%D8%A7%D8%A8-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D9%88%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%B2%D8%A8%D8%B1%D8%AF%D8%B3%D8%AA-%D8%A7%D8%AD%D8%AA%D8%AC%D8%A7%D8%AC-%D8%B4%DB%8C%D9%85-%D8%B4%DB%8C%D9%85-%D9%86%DB%8C%D8%AA%D9%86-%DB%8C%D8%A7%DB%81%D9%88-%DA%A9%DB%8C نیتن یاہو کے خطاب کے دوران زبردست احتجاج/ شیم شیم نیتن یاہو کی صدائیں بلند]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 28 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | واضع رہے صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ چاہتے ہیں کہ صیہونی حکومت وقت ضائع کیے بغیر فلسطینی مزاحمت کے ساتھ معاہدہ کرکے قیدیوں کو رہا کروائے اور غزہ کی پٹی پر بے جا حملے بند کرے، تاکہ غزہ میں موجود صیہونی قیدی محفوظ رہیں <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403793/%D9%86%DB%8C%D8%AA%D9%86-%DB%8C%D8%A7%DB%81%D9%88-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D8%B7%D8%A7%D8%A8-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D9%88%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%B2%D8%A8%D8%B1%D8%AF%D8%B3%D8%AA-%D8%A7%D8%AD%D8%AA%D8%AC%D8%A7%D8%AC-%D8%B4%DB%8C%D9%85-%D8%B4%DB%8C%D9%85-%D9%86%DB%8C%D8%AA%D9%86-%DB%8C%D8%A7%DB%81%D9%88-%DA%A9%DB%8C نیتن یاہو کے خطاب کے دوران زبردست احتجاج/ شیم شیم نیتن یاہو کی صدائیں بلند]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 28 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== اسرائیل کے جرائم پر خاموش تماشائی بن کر نہیں رہ سکتے == | |||
اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے اسپین کے شہر بارسلونا میں منعقدہ نویں علاقائی اجلاس برائے اتحادِ بحیرہ روم میں کہا کہ اسرائیل کی موجودہ حکومت تمام فلسطینیوں کو ان کے وطن سے نکال دینا چاہتی ہے، اور ہم خاموش تماشائی بن کر نہیں بیٹھ سکتے۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایمن الصفدی نے پیر کے روز اپنے خطاب میں کہا کہ اسرائیل کو ہماری خاموشی نے یہ جرات دی ہے کہ وہ غزہ اور لبنان پر جاری حملوں میں قوانین کی خلاف ورزی جاری رکھے۔ | |||
انہوں نے بارسلونا میں نویں علاقائی اجلاس کے دوران مزید کہا کہ اسرائیل یورپی یونین کے ساتھ اپنے معاہدوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے، اور اگر اس مسئلے پر جرات مندانہ اقدامات نہ کیے گئے تو اتحاد کی ساکھ ختم ہو جائے گی۔ | |||
ایمن الصفدی نے کہا کہ اسرائیل کی موجودہ حکومت تمام فلسطینیوں کو ان کی زمین سے بے دخل کرنا چاہتی ہے، اور ہم خاموش ہیں اور تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ | |||
یاد رہے کہ فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق، غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں 7 اکتوبر سے اب تک 43,020 افراد شہید ہو چکے ہیں۔ مزید برآں، اس ادارے نے کہا کہ غزہ میں جنگ کے آغاز سے اب تک زخمیوں کی مجموعی تعداد 101,110 تک پہنچ چکی ہے۔ | |||
واضح رہے کہ اتحادِ بحیرہ روم ایک بین الحکومتی تنظیم ہے جس میں 143 ممالک شامل ہیں۔ اسے اوسلو معاہدوں کے بعد خطے میں امن اور مشترکہ خوشحالی کے مقصد سے قائم کیا گیا تھا[https://ur.hawzahnews.com/news/403805/%D9%88%D8%B2%DB%8C%D8%B1-%D8%AE%D8%A7%D8%B1%D8%AC%DB%81-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%86-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D8%AC%D8%B1%D8%A7%D8%A6%D9%85-%D9%BE%D8%B1-%D8%AE%D8%A7%D9%85%D9%88%D8%B4-%D8%AA%D9%85%D8%A7%D8%B4%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D8%A8%D9%86-%DA%A9%D8%B1-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA وزیر خارجہ اردن: اسرائیل کے جرائم پر خاموش تماشائی بن کر نہیں رہ سکتے] -ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 28 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |