4,553
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 226: | سطر 226: | ||
* ہزاروں ڈاکٹرز ملک چھوڑ چکے ہیں۔ | * ہزاروں ڈاکٹرز ملک چھوڑ چکے ہیں۔ | ||
* لاکھوں لوگ یورپ میں اپنے اصل گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔ | * لاکھوں لوگ یورپ میں اپنے اصل گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔ | ||
* اسرائیل کی سب سے بڑی ٹیک انڈسٹری 56٪ گر گئی ہے اور انٹیل نے 25 بلین ڈالر کے پروجیکٹس منسوخ کر دیے ہیں | * اسرائیل کی سب سے بڑی ٹیک انڈسٹری 56٪ گر گئی ہے اور انٹیل نے 25 بلین ڈالر کے پروجیکٹس منسوخ کر دیے ہیں۔ | ||
== نیتن یاہو کے خطاب کے دوران زبردست احتجاج/ شیم شیم نیتن یاہو کی صدائیں بلند == | |||
صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے نیتن یاہو کے خطاب کے دوران خلاف شدید غم و غصّے کا اظہار کرتے ہوئے ان کے خلاف زبردست نعرہ بازی کی ہے۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے نیتن یاہو کے خطاب کے دوران خلاف شدید غم و غصّے کا اظہار کرتے ہوئے ان کے خلاف زبردست نعرہ بازی کی ہے۔ | |||
شہاب نیوز کے مطابق، غاصب صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے اقدامات اور ناکامیوں پر مشتعل آباد کاروں کی جانب سے طویل عرصے سے احتجاجات کا سلسلہ جاری ہے۔ | |||
ان مظاہروں کی تازہ لہر میں، فلسطینی مزاحمت کی قید میں موجود صہیونیوں کے اہل خانہ نے نیتن یاہو کو جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے لئے دستخط نہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ | |||
مشتعل مظاہرین نے نیتن یاہو کی تقریر کے دوران ان کے خلاف "شیم شیم" کے نعرے لگاتے ہوئے جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ | |||
یاد رہے کہ غزہ اور لبنان کے خلاف جاری جنگ میں صیہونی حکومت کی فوجی ناکامی کے باعث مقبوضہ علاقوں میں وزیراعظم نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کے خلاف تنقید کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔ | |||
یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ نیتن یاہو کے مخالفین کا کہنا ہے کہ یاہو اپنے خلاف قانونی مقدمات کی سماعت سے بچنے کے لیے اقتدار میں رہنے کے لیے تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں۔ | |||
واضع رہے صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ چاہتے ہیں کہ صیہونی حکومت وقت ضائع کیے بغیر فلسطینی مزاحمت کے ساتھ معاہدہ کرکے قیدیوں کو رہا کروائے اور غزہ کی پٹی پر بے جا حملے بند کرے، تاکہ غزہ میں موجود صیہونی قیدی محفوظ رہیں <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403793/%D9%86%DB%8C%D8%AA%D9%86-%DB%8C%D8%A7%DB%81%D9%88-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D8%B7%D8%A7%D8%A8-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D9%88%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%B2%D8%A8%D8%B1%D8%AF%D8%B3%D8%AA-%D8%A7%D8%AD%D8%AA%D8%AC%D8%A7%D8%AC-%D8%B4%DB%8C%D9%85-%D8%B4%DB%8C%D9%85-%D9%86%DB%8C%D8%AA%D9%86-%DB%8C%D8%A7%DB%81%D9%88-%DA%A9%DB%8C نیتن یاہو کے خطاب کے دوران زبردست احتجاج/ شیم شیم نیتن یاہو کی صدائیں بلند]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 28 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |