Jump to content

"پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: Manual revert
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 279: سطر 279:
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ آرگنائزیشن  کے ترجمان کے مطابق ایک کارگو طیارے پر 3 ٹن ادویات اور دیگر ضروری اشیاء لبنان پہنچا دی ہیں۔
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ آرگنائزیشن  کے ترجمان کے مطابق ایک کارگو طیارے پر 3 ٹن ادویات اور دیگر ضروری اشیاء لبنان پہنچا دی ہیں۔
یہ امدادی پیکج NDMA، پاک فوج اور الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927301/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D9%85%D8%AF%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%DA%BE%DB%8C%D9%BE-%D8%B1%D9%88%D8%A7%D9%86%DB%81-%DA%A9%D8%B1-%D8%AF%DB%8C پاکستان کی جانب سے لبنانی عوام کے لئے امداد کھیپ روانہ کر دی گئی]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 9 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 12 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== اسلام آباد میں فلسطین کی حمایت اور صیہونی حکومت کی مخالفت میں عظیم الشان ریلی کا انعقاد ==
[[فلسطین]] کی حمایت میں پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکہ اور صیہونی حکومت کی مخالفت میں عوام سڑکوں پر نکل آئے۔
حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، پاکستان کے شہر اسلام آباد میں [[ اسماعیل ہنیہ|شہید اسماعیل ہنیہ]]، [[ سید حسن  نصر اللہ|شہید سید حسن نصراللہ]] اور [[ یحیی سنوار|شہید یحیی سنوار]] سے تجدید عہد کے لئے اسلام آباد میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام عظیم الشان ریلی نکالی گئی۔

رپورٹ کے مطابق اس ریلی میں [[مجلس وحدت المسلمین پاکستان|مجلس وحدت المسلمین]] کے سربراہ سینیٹر [[راجہ ناصر عباس جعفری|علامہ ناصر عباس جعفری]] اور سابق امیر [[جماعت اسلامی پاکستان]] [[سراج الحق]] نے مظاہرین سے خطاب میں اسلامی دنیا کے حکام سے کہا: اسرائیل کے مقابلے میں [[ ایران|جمہوریہ اسلامی ایران]] اور استقامتی محاذ کے مجاہدین کا کردار قابل ستائش ہے۔
مقررین نے اسماعیل ہنیہ، سید حسن نصراللہ اور یحیی سنوار پر دہشت گردانہ حملوں سمیت غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی شدید مذمت کی۔
ریلی کے شرکاء نے امریکا مردہ باد اور اسرائيل مردہ باد کے نعرے لگائے اور غزہ و لبنان کے خلاف فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
قابل ذکر ہے کہ حامیان مظلومین فلسطین کے عنوان سے منعقدہ اس عظیم الشان ریلی میں [[غزہ]] اور [[لبنان]] کے ساتھ یکجہتی اور امریکا و [[اسرائیل]] سے برائت اور نفرت کا اعلان کیا گیا <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403660/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%AF-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AD%D9%85%D8%A7%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D8%AE%D8%A7%D9%84%D9%81%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA اسلام آباد میں فلسطین کی حمایت اور صیہونی حکومت کی مخالفت میں عظیم الشان ریلی کا انعقاد]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 23 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 24 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}