Jump to content

"یحیی سنوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

3,082 بائٹ کا اضافہ ،  22 اکتوبر 2024ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 231: سطر 231:
ترجمان کے مطابق ہم غاصب اسرائیلوں اور اس کے معاونین کو پیغام دیتے ہیں جہاد و مزاحمت کا یہ راستہ اس وقت تک نہیں رکے گا جب تک فلسطین آزاد اور اس سے آخری صہیونی کو نکال باہر نہ کردیں، اگر دشمن یہ سوچتا ہے کہ قائدین کی شہادت سے مزاحمت ختم یا ہم پیچھے ہٹ جائیں گے تو یہ اس کی بھول ہے  بلکہ  یہ تحریک جاری رہے گی اور مزید بڑھے گی

<ref>[https://dailywifaq.com/2024/10/19/72971/ السنوار کی شہادت ، جاں نشینی کے لیے نمایاں ترین ناموں میں خلیل الحیہ شامل]-dailywifaq.com- شائع شدہ از: 19 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 20 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== السنوار کی شہادت سے حماس کمزور نہیں ہوئی، اسرائیل کے نقصانات میں اضافہ ہوا ہے ==
امریکی فوجی افسر نے کہا ہے کہ یحیی السنوار کے بعد حماس کمزور نہیں ہوئی، مقاومت کو ہرگز شکست نہیں ہوگی۔
مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، امریکی فوج کے سابق انٹیلی جنس افسر اسکاٹ ریٹر نے لبنانی چینل الغد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حماس کے سربراہ کی شہادت سے تنظیم کمزور نہیں ہوئی بلکہ غزہ میں اسرائیل کو ہونے والے نقصانات میں اضافہ ہوا ہے۔

انوہن نے کہا کہ یحیی السنوار فلسطینی مجاہدین کے لئے رول ماڈل ثابت ہوں گے اور فلسطینی جوان ان کی زندگی کو اپنے لئے نمونہ عمل قرار دیتے ہوئے صہیونی حکومت کے خلاف کاروائیوں میں زیادہ حصہ لیں گے۔
انہوں نے کہا کہ حماس ایک فکر ہے جو ہمیشہ باقی رہے گی۔ یحیی السنوار کی شہادت سے کھیل کا رخ بدل جائے گا اور اسرائیل خود کو زیادہ کمزور اور ناتوان محسوس کرے گا۔ حماس اپنا مشن جاری رکھے گی۔
اسرائیلی حکومت کی جانب سے ایران پر ممکنہ حملے کے بارے میں سوال پر انہوں نے کہا کہ میرا جواب بالکل برعکس ہے۔ صہیونی حکومت کا ایران پر حملہ نتن یاہو کے ذاتی مفادات کی خاطر ہوگا اور امریکہ اس کا راستہ روکے گا کیونکہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کی صورت میں امریکی معیشت پر تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] ایک طاقتو تنظیم ہے۔ اس کے جوان میدان جنگ میں اسرائیل پر شدید حملے کررہے ہیں۔ اسرائیل جنگ میں حزب اللہ کو شکست دینے کی صلاحیت نہیں رکھتا ہے۔ اسرائیل پہلے سے ہی حماس کے مقابلے میں اپنی افرادی قوت کو کافی حد تک کھوچکا ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927595/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%86%D9%88%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D8%B3%DB%92-%D8%AD%D9%85%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%D9%85%D8%B2%D9%88%D8%B1-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%8C-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D9%82%D8%B5%D8%A7%D9%86%D8%A7%D8%AA السنوار کی شہادت سے حماس کمزور نہیں ہوئی، اسرائیل کے نقصانات میں اضافہ ہوا ہے، ریٹائرڈ امریکی جنرل]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 22 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}