Jump to content

"یحیی سنوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,334 بائٹ کا اضافہ ،  گزشتہ کل بوقت 15:48
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (Saeedi نے صفحہ يحيى سنوار کو یحیی سنوار کی جانب منتقل کیا)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 177: سطر 177:
<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403511/%D9%82%D8%A7%D8%A8%D8%B6-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%DB%8C%DB%81-%D9%85%D8%AC%D8%B1%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%BE%D8%B3%D8%AA-%D8%A7%D9%82%D8%AF%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%B7%D8%A7%D9%82%D8%AA سید عمار حکیم کا یحییٰ سنوار کی شہادت پر بیان؛ قابض حکومت کے یہ مجرمانہ اور پست اقدامات فلسطینی عوام کی طاقت کو کمزور نہیں کر سکتے]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 19 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 اکتوبر 2024ء۔

</ref>۔
</ref>۔
== یحیی السنوار کی شہادت پر شیخ ابراہیم زکزاکی کا تعزیتی پیغام ==
تحریک اسلامی نائجیریا کے رہنما حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ابراہیم زکزاکی نے ایک پیغام میں بے نڈر اور بے باک کمانڈر اور مجاہد یحیی السنوار کی شہادت پر امت مسلمہ اور دنیا بھر کےحریت پسندوں کو مبارکباد اور تعزیت پیش کی ہے۔
خبر کے مطابق، شیخ ابراہیم زکزاکی نے شہادت کے اس عظیم سانحے پر اپنے سوشل میڈیا پیج پر پیغام جاری کیا، جس کا متن درج ذیل ہے:
بسم الله الرحمن الرحیم
ولا تحسبن الذین قتلوا فی سبیل الله أمواتا بل أحیاء عند ربهم یرزقون.
إنّا لله وإنّا إلیهِ رَاجعُون
میں انتہائی افسوس اور دکھ کے ساتھ، حماس کے جدوجہد کرنے والے مجاہد شہادتِ ابراہیم یحیی السنوار اور اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر مجاہدینِ مقاومت، ان کے اہل خانہ، دوستوں اور عزیزوں کو مبارکباد اور تعزیت پیش کرتا ہوں۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ اس عظیم شہید اور ان کے ساتھیوں کو جنت الفردوس میں بلند درجات عطا فرمائے۔
دعا کرتے ہیں کہ خداوند متعال ان کی پاک روح کو آئمہ طاہرین (ع) بالخصوص حضرت سیدالشہداء علیہ السلام کے جوار میں محشور فرمائے۔
ابراہیم زکزاکی <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403529/%DB%8C%D8%AD%DB%8C%DB%8C-%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%86%D9%88%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D9%BE%D8%B1-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81%DB%8C%D9%85-%D8%B2%DA%A9%D8%B2%D8%A7%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%AA%DB%8C-%D9%BE%DB%8C%D8%BA%D8%A7%D9%85 یحیی السنوار کی شہادت پر شیخ ابراہیم زکزاکی کا تعزیتی پیغام]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 19 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
=== یحیی سنوار غاصبوں سے لڑتے ہوئے ہیرو کی طرح شہید ہوئے، تحریک مزید بڑھے گی ===  
=== یحیی سنوار غاصبوں سے لڑتے ہوئے ہیرو کی طرح شہید ہوئے، تحریک مزید بڑھے گی ===  
مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے تحریک کے سربراہ یحیی السنوار کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ حماس نے اپنے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کی اور حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے کہا کہ یحیی سنوار اسرائیلی فورسز سے بہادری کے ساتھ لڑتے ہوئے جام شہادت نوش فرما گئے۔ اب غزہ میں اسرائیل سے برسرپیکار حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے تحریک کے سربراہ یحیی سنوار کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کیا اور کہاکہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے کہ قائدین شہدا کے قافلے میں شامل ہیں۔