Jump to content

"یحیی سنوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,430 بائٹ کا اضافہ ،  سنیچر بوقت 10:00
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 108: سطر 108:

غزہ میں جاری حالیہ جنگ کے ابتدائی تین ہفتوں کے بعد یحییٰ السنوار نے اسرائیل کو پیشکش کی تھی کہ یرغمال بنائے گئے تمام اسرائیلیوں کے بدلے قید بنائے گئے تمام فلسطینیوں کو رہا کر دیا جائے لیکن اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے حماس کی پیشکش قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے زمینی کارروائی کا فیصلہ کیا جس کا نقصان انہیں مزید اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت اور فوجی گاڑیوں کی تباہی کی صورت میں برداشت کرنا پڑا<ref>[https://jang.com.pk/news/1401671 حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار شہید ہوگئے، اسرائیل کا دعویٰ]-jang.com.pk- شائع شدہ از: 17 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 18 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== ان کی شہادت پر رد عمل ==
== حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی ==
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مسلم اقوام!
علاقے کے غیور جوانو!
مجاہد ہیرو، کمانڈر یحیی سنوار اپنے شہید ساتھیوں سے جا ملے۔ وہ مزاحمت و جہاد کا درخشاں چہرہ تھے جو فولادی عزم کے ساتھ ظالم و جارح دشمن کے مد مقابل ڈٹے رہے، مدبرانہ کوششوں اور شجاعت سے اس کے منہ پر طمانچہ مارا، اس علاقے کی تاریخ میں 7 اکتوبر جیسی ضرب اپنی یادگار کے طور پر چھوڑی، جس کی بھرپائی ناممکن ہے اور اس کے بعد عزت و سربلندی کے ساتھ شہدا کی معراج کے لئے پرواز کر گئے۔
ان کے جیسا انسان جس نے اپنی پوری عمر غاصب و ظالم دشمن کے خلاف پیکار میں بسر کی، اس کے لئے شہادت کے علاوہ کوئی انجام سزاوار نہیں ہے۔ ان کا فقدان مزاحمتی محاذ کے لئے یقینا دردناک ہے لیکن شیخ احمد یاسین، فتحی شقاقی، رنتیسی اور اسماعیل ہنیہ جیسی ممتاز ہستیوں کی شہادت کے بعد بھی اس محاذ کی پیش قدمی میں کوئی رکاوٹ نہیں آئی تو سنوار کی شہادت سے بھی ان شاء اللہ ذرہ برابر وقفہ پیدا نہیں ہوگا۔ حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی۔
ہم توفیق و نصرت خداوندی سے ہمیشہ کی طرح مخلص مجاہدوں اور جانبازوں کے شانہ بہ شانہ کھڑے رہیں گے۔
میں اپنے بھائی یحیی سنوار کی شہادت پر ان کے خاندان، ساتھی مجاہدین اور جہاد فی سبیل اللہ سے قلبی لگاؤ رکھنے والے تمام افراد کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور ان کے فقدان کی تعزیت دیتا ہوں۔
و السلام علی عباد اللہ الصالحین
سید علی خامنہ ای<ref>[https://urdu.khamenei.ir/news/7744 حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی]-urdu.khamenei.ir- شائع شدہ از: 19 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==