Jump to content

"النجباء اسلامی مزاحمتی تحریک" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 31: سطر 31:

النجباء کے جنرل سکریٹری نے تاکید کی کہ حالیہ ایام میں حملوں میں آنے والا وقفہ اپنی پوزیشن کو مضبوط کرنے اور افواج کو دوبارہ منظم کرنے کے لیے صرف ایک عارضی حربہ ہے ۔ مزاحمتی گروہ ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں ہیں اور جب ایک محاذ پر حملے رک جاتے ہیں توغاصبوں اور صیہونیوں کے خلاف دوسرا محاذ متحرک ہو جاتا ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1922166/%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%81-%D8%B5%D8%B1%D9%81-%D8%B7%D8%A7%D9%82%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%B2%D8%A8%D8%A7%D9%86-%D8%B3%D9%85%D8%AC%DA%BE%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92-%D8%A8%DB%81%D8%AA-%D8%AC%D9%84%D8%AF-%D8%B3%D8%B1%D9%BE%D8%B1%D8%A7%D8%A6%D8%B2-%D8%AF%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92-%D8%B3%D8%B1%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81 امریکہ صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے، بہت جلد سرپرائز دیں گے، سربراہ تحریک نجباء عراق]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 25 ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 18 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== ہم نے اسرائیل پر کاری ضربیں لگائیں ==
ہم نے اسرائیل پر کاری ضربیں لگائیں/ صہیونیوں کو سمجھ نہیں آئے گا کہ ہم ان تک کیسے پہنچے۔
عراق کی تحریک نجبا کے ترجمان نے مقبوضہ علاقوں میں تازہ ترین کارروائیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اس بات کا پتہ نہیں لگا سکتا ہے جس مقام پر ہم نے حملہ کیا ہے کہ ہم اس تک کیسے پہنچے۔
ایران کے خارجہ پالیسی گروپ کی رپورٹ کے مطابق، تہران میں اسلامی مزاحمتی تحریک نجبا کے دفتر کے ترجمان حسین الموسوی نے کہا ہے کہ ہم نے اسرائیل کے اندرگھس کر اسے نشانہ بنایا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ صہیونی اس بات کی نشاندہی کرنے سے قاصر ہیں کہ مزاحمتی قوتیں نشانہ بنائے گئے ہیڈکوارٹر تک کیسے پہنچیں۔
عراق کی اسلامی مزاحمت نے کل دن اور رات اردن اور مغربی کنارے کی سرحد پر واقع شمالی اعوار نامی اسرائیلی فوجی اڈے کو ڈرون حملے سے نشانہ بنایا۔
نجبا تحریک نے ساحلی شہر حیفا پر حملے کے لیے الارقب نامی میزائل سے کام لیا ہے <ref>[https://ur.irna.ir/news/85604139/%DB%81%D9%85-%D9%86%DB%92-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%D9%BE%D8%B1-%DA%A9%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D8%B6%D8%B1%D8%A8%DB%8C%DA%BA-%D9%84%DA%AF%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D9%88-%D8%B3%D9%85%D8%AC%DA%BE-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%A2%D8%A6%DB%92 ہم نے اسرائیل پر کاری ضربیں لگائیں/ صہیونیوں کو سمجھ نہیں آئے گا کہ ہم ان تک کیسے پہنچے]- ur.irna.ir- شائع شدہ از: 22 ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 18 اکتوبر 2024ء۔
</ref>۔