3,909
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 21: | سطر 21: | ||
شیخ اکرم الکعبی نے اپنے اس بیان میں خبردار کیا ہے:" اگر صیہونی حکومت جنگ کا دائرہ وسیع کرتی ہے، مزاحمتی محاذ کے ڈرون طیارے اور میزائیل حیدری شجاعت کا مظاہرہ کریں گے اور شر پسند امریکہ یا کسی بھی دوسرے ملک کی جانب سے فلسطین کے خلاف مداخلت کی صورت میں انہيں سخت فوجی جواب دیا جائے گا<ref>[https://ur.irna.ir/news/85253130/%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D9%86%D8%AC%D8%A8%D8%A7%D8%A1-%D9%86%DB%92-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%81-%DA%A9%D9%88-%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D8%AF%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%DB%8C%D8%A7 عراق کے النجباء نے امریکہ کو خبردار کیا]-ur.irna.ir- شائع شدہ از: 9 اکتوبر 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 18 اکتوبر 2024ء-</ref>۔ | شیخ اکرم الکعبی نے اپنے اس بیان میں خبردار کیا ہے:" اگر صیہونی حکومت جنگ کا دائرہ وسیع کرتی ہے، مزاحمتی محاذ کے ڈرون طیارے اور میزائیل حیدری شجاعت کا مظاہرہ کریں گے اور شر پسند امریکہ یا کسی بھی دوسرے ملک کی جانب سے فلسطین کے خلاف مداخلت کی صورت میں انہيں سخت فوجی جواب دیا جائے گا<ref>[https://ur.irna.ir/news/85253130/%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D9%86%D8%AC%D8%A8%D8%A7%D8%A1-%D9%86%DB%92-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%81-%DA%A9%D9%88-%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D8%AF%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%DB%8C%D8%A7 عراق کے النجباء نے امریکہ کو خبردار کیا]-ur.irna.ir- شائع شدہ از: 9 اکتوبر 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 18 اکتوبر 2024ء-</ref>۔ | ||
== امریکہ صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے، بہت جلد سرپرائز دیں گے == | |||
النجباء عراق کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے۔ مقاومت کے حملوں میں آنے والا وقفہ عارضی اور کسی طوفان کا پیش خیمہ ہے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے کہا ہے کہ حرکت النجباء عراق کے سکریٹری جنرل نے حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر قابض امریکیوں اور صہیونیوں کے خلاف حکمت عملی کی طرف اشارہ کیا ہے۔ | |||
شیخ اکرم الکعبی نے کہا ہے کہ عراق کی اسلامی مزاحمت اس بات پر زور دیتی ہے کہ اس کے فیصلے اسلامی، عراقی اور جہادی ہیں اور ہم ان فیصلوں کی پوری ذمہ داری لیتے ہیں اور اس کے لیے خود کو تیار کر لیا ہے۔ | |||
انہوں نے مزید کہا کہ ہم مزاحمتی تنظیموں کے درمیان ہماہنگی پر یقین رکھتے ہیں اس کے تحت امریکہ اور صہیونی حکومت کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔ عراقی مقاومت ملک کے اندر اور مقبوضہ فلسطین میں قابض قوتوں کے خلاف پوری طاقت کے ساتھ کاروائی کرے گی۔ | |||
شیخ کعبی نے واضح کیاکہ ہم عراقی حکومت کی جانب سے ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کے منصوبے کے خلاف نہیں ہیں لیکن ہم اس بات پر زور دیتے ہیں کہ قابض امریکہ جھوٹا، دھوکہ باز اور تسلط پسند ہے۔ جو بھی یہ تصور کرتا ہے کہ امریکی قابضین مذاکرات کے ذریعے ہتھیار ڈال دیں گے اور عراق سے دستبردار ہو جائیں گے، وہ خوش فہمی میں ہے، کیونکہ امریکہ صرف طاقت اور ہتھیاروں کی منطق کو سمجھتا ہے۔ | |||
النجباء کے جنرل سکریٹری نے تاکید کی کہ حالیہ ایام میں حملوں میں آنے والا وقفہ اپنی پوزیشن کو مضبوط کرنے اور افواج کو دوبارہ منظم کرنے کے لیے صرف ایک عارضی حربہ ہے ۔ مزاحمتی گروہ ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں ہیں اور جب ایک محاذ پر حملے رک جاتے ہیں توغاصبوں اور صیہونیوں کے خلاف دوسرا محاذ متحرک ہو جاتا ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1922166/%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%81-%D8%B5%D8%B1%D9%81-%D8%B7%D8%A7%D9%82%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%B2%D8%A8%D8%A7%D9%86-%D8%B3%D9%85%D8%AC%DA%BE%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92-%D8%A8%DB%81%D8%AA-%D8%AC%D9%84%D8%AF-%D8%B3%D8%B1%D9%BE%D8%B1%D8%A7%D8%A6%D8%B2-%D8%AF%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92-%D8%B3%D8%B1%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81 امریکہ صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے، بہت جلد سرپرائز دیں گے، سربراہ تحریک نجباء عراق]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 25 ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 18 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ |