4,909
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 70: | سطر 70: | ||
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے نئے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کی | فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے نئے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کی | ||
پہلے اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ یحییٰ سنوار کو شہید کر دیا گیا ہے۔ بعد میں کہا کہ بمباری میں شہید فلسطینی شخص کا ڈی این اے ٹیسٹ کروایا جا رہا ہے۔ | پہلے اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ یحییٰ سنوار کو شہید کر دیا گیا ہے۔ بعد میں کہا کہ بمباری میں شہید فلسطینی شخص کا ڈی این اے ٹیسٹ کروایا جا رہا ہے۔ | ||
حماس نے بھی ابھی تک یحییٰ سنوار کی شہادت سے متعلق بیان جاری نہیں کیا ہے۔ | حماس نے بھی ابھی تک یحییٰ سنوار کی شہادت سے متعلق بیان جاری نہیں کیا ہے۔ | ||
سطر 82: | سطر 81: | ||
اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ حملے کا نشانہ بنائی گئی عمارت میں یرغمالیوں کی موجودگی کی اطلاع نہیں ہے۔ | اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ حملے کا نشانہ بنائی گئی عمارت میں یرغمالیوں کی موجودگی کی اطلاع نہیں ہے۔ | ||
یاد رہے کہ 31 جولائی 2024 کو ایران میں ایک حملے میں حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد یحییٰ سنوار کو حماس کا نیا سربراہ منتخب کیا گیا تھا۔ | یاد رہے کہ 31 جولائی 2024 کو ایران میں ایک حملے میں حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد یحییٰ سنوار کو حماس کا نیا سربراہ منتخب کیا گیا تھا۔ | ||
== یحیی سنوار کون تھے == | == یحیی سنوار کون تھے == | ||
[[غزہ]] میں پیدا ہونے والے یحییٰ سنوار نے تقریباً ایک چوتھائی صدی اسرائیل میں عمر قید کی سزا کاٹی۔ ان کو 1980 کی دہائی کے آخر میں اسرائیلی فوجیوں اور مشتبہ فلسطینی مخبروں کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ | [[غزہ]] میں پیدا ہونے والے یحییٰ سنوار نے تقریباً ایک چوتھائی صدی اسرائیل میں عمر قید کی سزا کاٹی۔ ان کو 1980 کی دہائی کے آخر میں اسرائیلی فوجیوں اور مشتبہ فلسطینی مخبروں کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ |