4,284
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 65: | سطر 65: | ||
پیس ٹی وی ( peac tv ) ذاکر نائیک کا ایجاد کردہ ٹیلی ویژن نیٹ ورک ہے، جس کی براہ راست نشریات انگلش، اردو، بنگلا اور چینی زبان میں جاری و ساری ہیں۔ یہ اسلامی چینل 24 گھنٹے اپنے ٹیلی ویژن پروگرام "فری ٹو ائیر" کنڈیشن میں نشر کرتا ہے۔ اس چینل کے ٹیلی ویژن پروگراموں میں بین الاقوامی شہرت یافتہ اسکالرز اور مقررین شامل ہیں۔یہ نیٹ ورک اب ایشیاء ، مشرق وسطی ، یورپ ، افریقہ ، آسٹریلیا اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کے بہت سے حصوں میں سیٹلائٹ ، گوگل پلے اسٹور ، ایپ اسٹور ، اور پیس ٹی وی کی ویب سائٹ www.peacetv کے ذریعے دنیا کے 125 سے زیادہ ممالک میں دستیاب ہے۔ | پیس ٹی وی ( peac tv ) ذاکر نائیک کا ایجاد کردہ ٹیلی ویژن نیٹ ورک ہے، جس کی براہ راست نشریات انگلش، اردو، بنگلا اور چینی زبان میں جاری و ساری ہیں۔ یہ اسلامی چینل 24 گھنٹے اپنے ٹیلی ویژن پروگرام "فری ٹو ائیر" کنڈیشن میں نشر کرتا ہے۔ اس چینل کے ٹیلی ویژن پروگراموں میں بین الاقوامی شہرت یافتہ اسکالرز اور مقررین شامل ہیں۔یہ نیٹ ورک اب ایشیاء ، مشرق وسطی ، یورپ ، افریقہ ، آسٹریلیا اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کے بہت سے حصوں میں سیٹلائٹ ، گوگل پلے اسٹور ، ایپ اسٹور ، اور پیس ٹی وی کی ویب سائٹ www.peacetv کے ذریعے دنیا کے 125 سے زیادہ ممالک میں دستیاب ہے۔ | ||
پیس ٹی وی انگریزی زبان میں 2006 میں شروع کیا گیا تھا۔ پھر دوسری زبانیں شامل کی گئیں ، 2009 میں اردو ، 2011 میں بنگلہ دیشی ، اور 2015 میں چینی زبان کو شامل کر لیا گیا | پیس ٹی وی انگریزی زبان میں 2006 میں شروع کیا گیا تھا۔ پھر دوسری زبانیں شامل کی گئیں ، 2009 میں اردو ، 2011 میں بنگلہ دیشی ، اور 2015 میں چینی زبان کو شامل کر لیا گیا۔ | ||
== جہاد اور دہشتگری == | |||
یہ کتاب جہاد کے حوالے سے پیش کردہ ذاکر نائیک کے ایک لیکچر کا تحریری متن ہے جو سنہ 2002ء میں ایک انڈین کالج میں دیا گیا تھا۔ ذاکر نائیک کہتے ہیں کہ آج مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈا مہم جاری ہے اور انہیں دہشتگر کے طور پر پیش کرکے اسلامی جہاد کو بھی بدنام کیا جا رہا ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ اسلامی بنیاد پرستی سوائے اسلام کے بنیادی اصولوں کو ماننے اور ان پر عمل پیرا ہونے کے کوئی اور معنی نہیں دیتی۔ | |||
لہذا خود کو ایک بنیاد پرست مسلمان مانتا ہے۔ آپ آکسفورڈ ڈکشنری کا حوالہ دیتے ہوئے۔ اس اصطلاح کو مسلمانوں کے خلاف مغربی پروپیگنڈا کا حصہ مانتا ہے۔ ذاکر نائیک اس کتاب میں [[جہاد]] اور قتال کے فرق کو بیان کرتے ہوئے جہاد کے وسیع معانی اور مختلف مصادیق کو بھی بیان کرتا ہے۔ لیکن اسلامی سماج کے اندرونی سطح پر موجود جنگی صورتحال کے حوالے سے کوئی وضاحت نہیں کرتے کہ وہ اسلامی معاشرے کے اندر کیونکر داخل ہوئیں اور آج اسلامی دنیا میں کیوں، مسلمانوں کا قتل عام شروع ہوا ہے اور اس سے نکلنے کا راستہ کیا ہے؟ لہذا ، اس کتاب کو تنقیدی نظر سے دیکھنے کے بعد ، ذاکر نائیک ایک مصلح کے بجائے، کسی مسلمان تبشیری مبلغ کے روپ میں نمایاں ہوتے ہیں <ref>[https://www.alwahabiyah.com/ur/mostabserview/57313/%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D8%B0%D8%A7%DA%A9%D8%B1-%D9%86%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%A9-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%81%DA%A9%D8%A7%D8%B1-%D9%88-%D9%86%D8%B8%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%AC%D8%B2%DB%8C%D8%A7%D8%AA%DB%8C-%D9%85%D8%B7%D8%A7%D9%84%D8%B9%DB%81#_ftn79 اہم شخصیات کی معلومات ڈاکٹر ذاکر نائیک کے افکار و نظریات کا تجزیاتی مطالعہ]-alwahabiyah.com- شائع شدہ از:16 اپریل 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== علمی آثار == | == علمی آثار == | ||
* بائبل اور قرآن جدید سائنس کی روشنی میں | * بائبل اور قرآن جدید سائنس کی روشنی میں |