4,123
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 65: | سطر 65: | ||
پاسداران انجینیئرنگ کی کئی کمپنیاں بھی چلاتی ہے۔ اس کے علاوہ وہ تیل اور گیس کے منصوبوں میں بھی دلچسپی رکھتی ہے۔ حال ہی میں اس نے حکومت کے ساتھ تیل کی پائپ لائن بچھانے کا معاہدہ کیا ہے جس کی مالیت 1.3 ارب ڈالرز ہے <ref>[https://www.independenturdu.com/node/4726/%D9%85%DB%8C%DA%AF%D8%B2%DB%8C%D9%86/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE/%D9%BE%D8%A7%D8%B3%D8%AF%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D9%86%D9%90-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%DB%81%DB%92-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%DA%A9%D8%B1%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92%D8%9F-%D9%BE%D8%A7%D9%86%DA%86-%D8%AD%D9%82%D8%A7%D8%A6%D9%82 پاسدارانِ انقلاب ہے کیا اور کرتی کیا ہے؟ پانچ حقائق]-independenturdu.com- شائع شدہ از: 9 اپریل 2019ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 14 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | پاسداران انجینیئرنگ کی کئی کمپنیاں بھی چلاتی ہے۔ اس کے علاوہ وہ تیل اور گیس کے منصوبوں میں بھی دلچسپی رکھتی ہے۔ حال ہی میں اس نے حکومت کے ساتھ تیل کی پائپ لائن بچھانے کا معاہدہ کیا ہے جس کی مالیت 1.3 ارب ڈالرز ہے <ref>[https://www.independenturdu.com/node/4726/%D9%85%DB%8C%DA%AF%D8%B2%DB%8C%D9%86/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE/%D9%BE%D8%A7%D8%B3%D8%AF%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D9%86%D9%90-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%DB%81%DB%92-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%DA%A9%D8%B1%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92%D8%9F-%D9%BE%D8%A7%D9%86%DA%86-%D8%AD%D9%82%D8%A7%D8%A6%D9%82 پاسدارانِ انقلاب ہے کیا اور کرتی کیا ہے؟ پانچ حقائق]-independenturdu.com- شائع شدہ از: 9 اپریل 2019ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 14 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== پاسداران انقلاب ایران کی طاقتور ترین فوج == | |||
اس خصوصی فوجی دستے میں ایک لاکھ پچاس ہزار کے قریب جدید اسلحہ سے لیس اہلکار شامل ہیں۔ سپاہ پاسداران انقلاب براہ راست سپریم لیڈر خامنہ ای کو جواب دہ ہے۔ | |||
سپاہ پاسداران انقلاب ایران کی باقاعدہ یا ریگولر فوج کی بہ نسبت طاقتور ترین فوج مانی جاتی ہے۔ یہ فوجی دستہ نیم فوجی ملیشیا بسیج کو بھی کنٹرول کرتی ہے جس کے اہلکاروں کی تعداد 90000 کے قریب ہے۔ بسیج فوج کے اہل کارانقلاب کے وفادار ہیں اورحکومتی نظام کے خلاف ہونے والے اقدامات کے خلاف کارروائی کرتے ہیں۔ | |||
سپاہ پاسداران انقلاب مشرق وسطیٰ میں بھی اثر رسوخ رکھتی ہے اور اپنی اتحادی حکومتوں کو پیسہ، اسلحہ،ٹیکنالوجی، تربیت اور مشورے دیتی ہیں۔ اس کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اپنے ذیلی یونٹ القدس فورس کی مدد سے باہر کے ممالک میں مسلح گروپس بھی بھجواتی ہیں۔ | |||
اس کی بحری فوج تذویراتی طور پر اہم آبنائے ہرمز پر گشت کرتی ہے جس کے ذریعے دنیا کا20 فیصد تیل گزرتا ہے۔ | |||
ایران نے [[شام]] کے تنازع میں [[القدس فورس]] کے کردار کو بھی تسلیم کیا ہے، القدس فورس نے شام کی حکومت کی حمایت یافتہ افواج کی مدد کی ہے۔ | |||
== حکومت میں اثر ورسوخ == | |||
ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای کی مضبوط حمایت کی وجہ سے سپاہ پاسداران انقلاب ایران کی سیاست میں اہم کردار ادا کرتی ہیں اور حکومت کی پالیسیوں پر بھی تنقید کرتی ہے۔ | |||
ملٹری کارخانوں کے علاوہ سپاہ پاسداران انقلاب ہاؤسنگ اسکیموں، ڈیم اور سڑکوں کی تعمیرات، تیل اور گیس کے پروجیکٹس، خوراک، نقل و حمل، تعلیمی اور ثقافتی سرگرمیوں میں بھی فعال ہے۔ | |||
== سپاہ پاسداران انقلاب اب کیوں دہشت گرد قرار؟ == | |||
ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے اپنے ایک ٹوئٹر بیان میں کہا ہے کہ " [[اسرائیل]] کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے لیے انتخابات کے موقع پریہ ایک اوربلا جواز تحفہ ہے ۔ امریکہ کی جانب سے خطے میں یہ ایک اور غلطی ہے۔" | |||
امریکہ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دینے کے فیصلے کو اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے سراہا اور اپنے بیان میں کہا کہ ’ میرے دوست ٹرمپ آپ کاپاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دینے کا شکریہ۔‘ | |||
ان کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ نے ان کی درخواست پر یہ اقدام اٹھایا ہے۔ | |||
== امریکہ کسی کو دہشت گرد تنظیم کیسے قرار دیتا ہے؟ == | |||
امریکہ کے محکمہ خارجہ کے مطابق انسداد دہشت گردی کا ادارہ بیورو آف کاؤنٹر ٹیررازم دنیا بھر میں ان تنظیموں کی سرگرمیوں کی نگرانی کرتا ہے جو دہشت گرد ی میں ملوث ہو، یہ بیورو ان کی مکمل معلومات اکھٹی کرتا ہے اور سیکریٹری خارجہ، اٹارنی جنرل اور سیکریٹری خزانہ کے ساتھ مشاورت کے بعد دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ کرتے ہیں اور پھر کانگریس کو مطلع کیا جاتا ہے ۔ | |||
امریکہ محکمہ خارجہ کے مطابق دہشت گرد قرار دینے والی تنظیمیں غیرملکی ہو، دہشت گردی میں ملوث ہو اور امریکی مفادات اور امریکہ کی سلامتی کے لیے خطرہ ہو۔ | |||
امریکہ کی جانب سے کسی تنظیم کو دہشت گرد قرار دیے جانے کے بعد ان پر مالی پابندیاں بھی لگتی ہیں اور کوئی ان کے ساتھ کاروبار یا لین دین نہیں کر سکتا <ref>[https://www.urdunews.com/node/414541/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%DB%8C%DA%BA/%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1-%D9%86%DB%8C%D8%B4%D9%86%D9%84/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%B3%D9%BE%D8%A7%DB%81-%D9%BE%D8%A7%D8%B3%D8%AF%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92%D8%9F ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کیا ہے؟]-urdunews.com- شائع شدہ از: 9اپریل 2019ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 14 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |