4,918
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 197: | سطر 197: | ||
صہیونی آرمی ریڈیو نے بھی تصدیق کی ہے کہ حیفہ پر آج کا حملہ جنگ کے آغاز کے بعد سے اس شہر پر سب سے شدید اور وسیع حملہ تھا۔ | صہیونی آرمی ریڈیو نے بھی تصدیق کی ہے کہ حیفہ پر آج کا حملہ جنگ کے آغاز کے بعد سے اس شہر پر سب سے شدید اور وسیع حملہ تھا۔ | ||
صیہونی چینل 12 نے بھی خلیج حیفہ کے علاقوں میں 5 میزائل گرنے کی تصدیق کی ہے۔ | صیہونی چینل 12 نے بھی خلیج حیفہ کے علاقوں میں 5 میزائل گرنے کی تصدیق کی ہے۔ | ||
== آسٹریلیا کے شہریوں کا حزب اللہ کے جھنڈوں کے ساتھ ملک کی حکومت کے خلاف احتجاج == | |||
ہزاروں آسٹریلوی شہریوں نے ملبورن میں لبنان اور حزب اللہ کے جھنڈے اٹھا کر حکومتی اقدام کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹو ڈے کے حوالے سے بتایا ہے کہ میلبورن میں لبنان کی حزب اللہ کے جھنڈے پر پابندی کے حکومتی اقدام کے خلاف ہزاروں آسٹریلوی باشندوں نے لبنان اور حزب اللہ کے جھنڈے اٹھا کر احتجاج کیا۔ | |||
مظاہرین نے [[غزہ]] اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم کی بھی مذمت کی۔ | |||
واضح رہے آسٹریلوی حکومت نے ملک میں حزب اللہ کے جھنڈوں پر پابندی لگائی تھی جس پر ملک بھر کے عوام نے مشتعل ہو کر حزب اللہ کی حمایت میں جھنڈے اٹھا کر احتجاج کیا اور یورپ کے انسانی حقوق کے دوغلے پن کو برملا کرنے کے ساتھ ان کی اسرائیل نوزی پر بھی بھرپور تنقید کی<ref>[3https://ur.mehrnews.com/news/1927379/%D8%A2%D8%B3%D9%B9%D8%B1%DB%8C%D9%84%DB%8C%D8%A7-%DA%A9%DB%92-%DB%81%D8%B2%D8%A7%D8%B1%D9%88%DA%BA-%D8%B4%DB%81%D8%B1%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D8%AC%DA%BE%D9%86%DA%88%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D9%85%D9%84%DA%A9-%DA%A9%DB%8C آسٹریلیا کے ہزاروں شہریوں کا حزب اللہ کے جھنڈوں کے ساتھ ملک کی حکومت کے خلاف احتجاج]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 13 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 13 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |