Jump to content

"معراج الہدی صدیقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,518 بائٹ کا اضافہ ،  گزشتہ کل بوقت 17:40
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 34: سطر 34:

اور انہیں اتوار کو شارع فیصل پر جماعت اسلامی کے تحت ہونے والے غزہ مارچ میں شرکت کی دعوت دی ۔ دونوں رہنماوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ [[غزہ]] پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینی عوام سے یکجہتی کے لیے مشترکہ لائحہ عمل اختیار کر نے کی ضرورت ہے ۔ تاکہ رائے عامہ کو ہموار کیا جاسکے۔۔اس موقع پر جماعت اسلامی کی طرف سے پی ایس 98 کے امیدوار حماد اللہ بھٹو اور دیگر رہنما بھی موجود تھے<ref>[https://www.urdupoint.com/daily/livenews/2024-01-11/news-3877787.html ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی کی حسن ظفر نقوی سے ملاقات]-urdupoint.com- شائع شدہ از: 11 جنوری 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 9 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== ایرانی قوم اس مصیبت کی وجہ سے مایوسی اور انتشار کا شکار نہیں ہوئی ==
معراج الہدی نے اپنی تقریرمیں کہا: آج امت اسلامیہ میں امید کی ایک کرن جو دکھائی دیتی ہے وہ امام خمینی(رہ) کی گرانقدر کوششوں کی بدولت ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران میں [[سید ابراہیم رئیسی|شہید آیت اللہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی]] اور ان جیسے دیگر شہداء کی تربیت امام خمینی(رہ) کے اسلامی انقلاب کے توسط سے ہوئی تھی، جنہوں نے اپنی شہادت سے ایرانی قوم میں ایک نئی روح پھونک دی۔
سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت ملت ایران کے لیے ایک عظیم سانحہ ضرور تھا لیکن ایرانی قوم اس مصیبت کی وجہ سے مایوسی اور انتشار کا شکار نہیں ہوئی۔ چنانچہ مشاھدہ کیا گیا کہ شہداء کے چہلم سے قبل، ایران میں صدارتی انتخابات کا پہلا مرحلہ نہایت پرامن ماحول میں مکمل ہوگیا۔ آج ایرانی قوم آیت اللہ خامنہ ای کی قیادت میں نہ صرف خود دلیری کے ساتھ عالمی استعمار کا مقابلہ کر رہی ہے بلکہ دنیا کے دیگر  ملکوں میں بھی سامراج کے خلاف مزاحمتی محاذ کو مضبوط بنا رہی ہے<ref>[ http://ur.icro.ir/Karachi-News/%D8%AE%D8%A7%D9%86%D9%87-%D9%81%D8%B1%D9%87%D9%86%DA%AF-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%B1%D8%A7%DA%86%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%A2%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%A7%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81%DB%8C%D9%85-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AF%DB%8C%DA%AF%D8%B1-%D8%B4%DB%81%D8%AF%D8%A7%D8%A1-%DA%A9%DB%92-%DA%86%DB%81%D9%84%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D9%82%D8%B1%DB%8C%D8%A8 خانه فرهنگ ایران کراچی میں ایران کےصدر شہید آیت اللہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور دیگر شہداء کے چہلم کی تقریب]-ur.icro.ir/Karachi-شائع شدہ از:4 جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 9 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
confirmed
3,059

ترامیم