Jump to content

"معراج الہدی صدیقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 30: سطر 30:
== حسن نصراللّٰہ امت کے ہیرو اور دنیا بھر کے مظلوموں کی آواز تھے ==
== حسن نصراللّٰہ امت کے ہیرو اور دنیا بھر کے مظلوموں کی آواز تھے ==
حسن نصراللّٰہ امت کے ہیرو اور دنیا بھر کے مظلوموں کی آواز تھے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایرانی ثقافتی مرکز خانہ فرہنگ میں حسن نصراللّٰہ کیلئے تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا<ref>[https://jang.com.pk/news/1397391 حسن نصراللّٰہ امت کے ہیرو، مظلوموں کی آواز تھے، معراج الہدیٰ]-jang.com.pk- شائع شدہ از: 4 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 9 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== حسن ظفر نقوی سے ملاقات ==
جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر اور قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 235 ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی نے معروف [[شیعہ]] رہنما اور خطیب حسن ظفر نقوی سے رضویہ سوسائٹی میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
اور انہیں اتوار کو شارع فیصل پر جماعت اسلامی کے تحت ہونے والے غزہ مارچ میں شرکت کی دعوت دی ۔ دونوں رہنماوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ [[غزہ]] پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینی عوام سے یکجہتی کے لیے مشترکہ لائحہ عمل اختیار کر نے کی ضرورت ہے ۔ تاکہ رائے عامہ کو ہموار کیا جاسکے۔۔اس موقع پر جماعت اسلامی کی طرف سے پی ایس 98 کے امیدوار حماد اللہ بھٹو اور دیگر رہنما بھی موجود تھے<ref>[https://www.urdupoint.com/daily/livenews/2024-01-11/news-3877787.html ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی کی حسن ظفر نقوی سے ملاقات]-urdupoint.com- شائع شدہ از: 11 جنوری 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 9 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔