Jump to content

"معراج الہدی صدیقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
== سوانح عمری ==
== سوانح عمری ==
ان کے والدین کا تعلق بھارت کے شہر لکھنو سے تھا۔ کراچی میں پیدا ہوئے۔
ان کے والدین کا تعلق بھارت کے شہر لکھنو سے تھا۔ کراچی میں پیدا ہوئے۔
انہوں نے 1984ء میں اسلامی جمعیت طلبہ میں شمولیت اختیار کی۔ وہ ناظم جمعیت کراچی رہنے کیساتھ ساتھ صوبائی و مرکزی شوریٰ کے رکن بھی رہ چکے ہیں۔ اس کے بعد انہوں نے جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی، جہاں 1994ء میں وہ امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی منتخب ہوئے۔ 2000ء سے لیکر 2007ء تک جماعت اسلامی کراچی کے امیر کی حیثیت سے ذمہ داریاں انجام دیں۔
== تعلیم ==
== تعلیم ==
انہوں نے گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائی اسکول سے میٹرک،آدمجی سائنس کالج سے ایف ایس سی اور ڈاؤ میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کیا ہے۔ پیشے کے لحاظ سے وہ پیتھالوجسٹ ہیں اور وہ بقائی میڈیکل کالج اور یونیورسٹی میں پڑھاتے رہے ہیں، اب کنسلٹنٹ پیتھالوجسٹ کی حیثیت سے پیشہ وارانہ ذمہ داری ادا کر رہے ہیں۔

دوران تعلیم اسلامی جمعیت طلباء سے منسلک ہوئے اور کراچی شہرکے ناظم رہے۔
دوران تعلیم اسلامی جمعیت طلباء سے منسلک ہوئے اور کراچی شہرکے ناظم رہے۔
== سرگرمیاں ==
آپ جماعت اسلامی سندھ کے امیر بھی رہے۔ وہ جماعت اسلامی کے مختلف فلاحی و رفاحی اداروں سے بھی وابستہ ہیں، جن میں شہداء اسلام فاؤنڈیشن، مسلم ملی ایجوکیشنل ٹرسٹ، الخدمت ڈائیگنوسٹک سینٹر وغیرہ شامل ہیں۔ پاکستان خصوصاً کراچی و سندھ بھر میں تمام سیاسی و مذہبی حلقوں میں انکی شخصیت کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے <ref>[https://www.islamtimes.com/ur/video/1163198/%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D9%85%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D8%AC-%D8%A7%D9%84%DB%81%D8%AF%DB%8C-%D8%B5%D8%AF%DB%8C%D9%82%DB%8C-%D9%85%D8%B1%DA%A9%D8%B2%DB%8C-%D9%86%D8%A7%D8%A6%D8%A8-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%B1-%D8%AC%D9%85%D8%A7%D8%B9%D8%AA-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88 سید حسن نصراللہ کی شہادت، ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی مرکزی نائب امیر جماعت اسلامی کا انٹرویو]-islamtimes.com- شائع شدہ از:29 ستمبر 2024ء- 9 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
== میرا امام اور رہبر سید علی خامنہ ای ہے ==
== میرا امام اور رہبر سید علی خامنہ ای ہے ==
[[جماعت اسلامی پاکستان|جماعت اسلامی]] کے رہنما ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی کا جامعہ کراچی میں تکفیر شکن اعلان۔  
[[جماعت اسلامی پاکستان|جماعت اسلامی]] کے رہنما ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی کا جامعہ کراچی میں تکفیر شکن اعلان۔