Jump to content

"معراج الہدی صدیقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,690 بائٹ کا اضافہ ،  گزشتہ کل بوقت 17:09
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(«'''معراج الہدی صدیقی''' == میرا امام اور رہبر سید علی خامنہ ای ہے == جماعت اسلامی کے رہنما ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی کا جامعہ کراچی میں تکفیر شکن اعلان۔ جامعہ کراچی میں آج 8 اکتوبر 2024 کو یوم مصطفٰی ص سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسل...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''معراج الہدی صدیقی'''
'''معراج الہدی صدیقی'''[[جماعت اسلامی پاکستان]] کے نائب امیر ہیں۔ انھوں نے گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائی اسکول سے میٹرک،آدمجی سائنس کالج سے ایف ایس سی اور ڈاؤ میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کیا ہے۔ دوران تعلیم اسلامی جمعیت طلباء سے منسلک ہوئے اور کراچی شہرکے ناظم رہے۔ ممتاز مفکر [[اسلام]]، مولانا [[ ابو الاعلی مودودی|سید ابو الاعلی مودودی]] کی سوچ سے متاثر ہوئے اور جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی۔ جماعت اسلامی، کراچی اور سندھ کے امیر کے طور پر فرائض انجام دیتے رہے ہیں اور اب جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر ہیں۔
== سوانح عمری ==
ان کے والدین کا تعلق بھارت کے شہر لکھنو سے تھا۔ کراچی میں پیدا ہوئے۔
== تعلیم ==
انہوں نے گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائی اسکول سے میٹرک،آدمجی سائنس کالج سے ایف ایس سی اور ڈاؤ میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کیا ہے۔ پیشے کے لحاظ سے وہ پیتھالوجسٹ ہیں اور وہ بقائی میڈیکل کالج اور یونیورسٹی میں پڑھاتے رہے ہیں، اب کنسلٹنٹ پیتھالوجسٹ کی حیثیت سے پیشہ وارانہ ذمہ داری ادا کر رہے ہیں۔
دوران تعلیم اسلامی جمعیت طلباء سے منسلک ہوئے اور کراچی شہرکے ناظم رہے۔
== میرا امام اور رہبر سید علی خامنہ ای ہے ==
== میرا امام اور رہبر سید علی خامنہ ای ہے ==
[[جماعت اسلامی پاکستان|جماعت اسلامی]] کے رہنما ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی کا جامعہ کراچی میں تکفیر شکن اعلان۔  
[[جماعت اسلامی پاکستان|جماعت اسلامی]] کے رہنما ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی کا جامعہ کراچی میں تکفیر شکن اعلان۔  
confirmed
3,059

ترامیم