4,553
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 124: | سطر 124: | ||
قابل ذکر ہے کہ قبل ازیں علماء و ذاکرین کانفرنس سے [[شبیر حسن میثمی]] ، [[سید افتخار حسین نقوی]] ، [[عارف واحدی|عارف حسین واحدی]]، سید اظہر حسین شیرازی، سید اشتیاق حسین کاظمی، سید سجاد حسین کاظمی، مولانا اعجاز حسین مہدوی، مولانا محمد حسین قمی،مولانا سید جعفرحسین نقوی،مولانا نصرت حسین ،مولانا غلام قاسم جعفری، مولانا سید غلام شبیر نقوی و دیگر رہنمائوں نے بھی خطاب کیا،سید سکندر عباس گیلانی ایڈووکیٹ نے قراردادیں پیش کی اور زاہد علی آخونزادہ نے اسٹیج سیکرٹری کے فرائض سر انجام دئیے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/400275/%D8%B9%D8%B2%D8%A7%D8%AF%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D9%BE%D8%B1-%D9%88%D8%B2%D8%A7%D8%B1%D8%AA-%D8%AF%D8%A7%D8%AE%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D9%85%D9%86%D9%88%D8%B9%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D8%A6%DB%8C-%D8%AD%DB%8C%D8%AB%DB%8C%D8%AA-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%A2%D8%A6%DB%8C%D9%86%DB%8C عزاداری پر وزارت داخلہ کی ممنوعیت کی کوئی حیثیت نہیں / آئینی و قانونی حق سے کسی قیمت دستبردار نہیں ہوں گے]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 1 جولائی - اخذ شدہ بہ تاریخ: 3 جولائی 2024ء۔</ref>۔ | قابل ذکر ہے کہ قبل ازیں علماء و ذاکرین کانفرنس سے [[شبیر حسن میثمی]] ، [[سید افتخار حسین نقوی]] ، [[عارف واحدی|عارف حسین واحدی]]، سید اظہر حسین شیرازی، سید اشتیاق حسین کاظمی، سید سجاد حسین کاظمی، مولانا اعجاز حسین مہدوی، مولانا محمد حسین قمی،مولانا سید جعفرحسین نقوی،مولانا نصرت حسین ،مولانا غلام قاسم جعفری، مولانا سید غلام شبیر نقوی و دیگر رہنمائوں نے بھی خطاب کیا،سید سکندر عباس گیلانی ایڈووکیٹ نے قراردادیں پیش کی اور زاہد علی آخونزادہ نے اسٹیج سیکرٹری کے فرائض سر انجام دئیے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/400275/%D8%B9%D8%B2%D8%A7%D8%AF%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D9%BE%D8%B1-%D9%88%D8%B2%D8%A7%D8%B1%D8%AA-%D8%AF%D8%A7%D8%AE%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D9%85%D9%86%D9%88%D8%B9%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D8%A6%DB%8C-%D8%AD%DB%8C%D8%AB%DB%8C%D8%AA-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%A2%D8%A6%DB%8C%D9%86%DB%8C عزاداری پر وزارت داخلہ کی ممنوعیت کی کوئی حیثیت نہیں / آئینی و قانونی حق سے کسی قیمت دستبردار نہیں ہوں گے]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 1 جولائی - اخذ شدہ بہ تاریخ: 3 جولائی 2024ء۔</ref>۔ | ||
== بے گناہ فلسطینیوں کا خون اور قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی == | |||
سید ساجد علی نقوی نے کہا: [[اسرائیل]] کا ایک سال سے [[غزہ]] میں جاری ظلم، معصوم لوگوں کا منظم قتل اور نسل کشی ہے۔ پاکستانی قوم کے دل فلسطینیوں اور لبنانیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور ہم فلسطینی و لبنانی عوام کی حمایت جاری رکھیں گے۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، قائد ملت جعفریہ پاکستان سید ساجد علی نقوی نے سامراجی قوتوں کی اسرائیل کے ذریعہ حالیہ دہشت گردی و جارحیت کے ایک سال مکمل ہونے پر فلسطین و لبنان پر حملوں کے خلاف اہل غزہ و بیروت سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا: بے گناہ فلسطینیوں و لبنانیوں کا خون اور قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی۔ | |||
انہوں نے کہا: اسرائیل کے ایک سال سے غزہ میں جاری مظالم معصوم لوگوں کا منظم قتل اور نسل کشی ہے۔ سید ساجد نقوی نے فلسطین و [[لبنان]] میں جاری سامراجی مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا: غزہ کے المناک سانحہ نے انسانیت کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ پاکستانی قوم کے دل فلسطینیوں اور لبنانیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور ہم فلسطینی و لبنانی عوام کی حمایت جاری رکھیں گے اور دکھ کی اس گھڑی میں ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ | |||
قائد ملت جعفریہ نے کہا: فلسطین میں گزشتہ ایک برس سے اسرائیل کا رقص ابلیس جاری ہے اور غزہ جنگ میں اب تک لاکھوں افراد شہید و خمی ہو چکے ہیں۔ جس میں خواتین اور بچوں کی تعداد زیادہ ہے۔ وہاں عمارتیں مکمل تباہ، بنیادی سہولیات اور خوراک ناپید اور زندگی تنگ کی جا چکی ہے۔ جس میں شیطانی سامراج جدید ترین اسلحہ مہیا کر رہا ہے لیکن فلسطینی عوام اس بدترین ظلم و جبر کے باوجود ڈٹے ہوئے ہیں۔ | |||
انہوں نے کہا: فلسطینی رہنما [[اسماعیل ہنیہ]] کے پورے گھرانے سمیت کئی رہنماؤں کو اور [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] کے رہنما [[سید حسن نصر اللہ]] سمیت متعدد رہنماؤں کو شہید کر دیا گیا لیکن اہل فلسطین و لبنان کی ہمت میں کوئی کمی نہیں آئی۔ | |||
آخر میں انہوں نے کہا: تمام مسلمان ممالک متحد ہو کر فلسطین و لبنان کی مدد کریں تو وہ دن دور نہیں جب اسرائیل کو تاریخی شکست ہو گی اور بیت المقدس آزاد ہوگا۔ پاکستانی عوام چاہتے ہیں کہ پاکستان کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایک ٹھوس اور مناسب موقف اپناتے ہوئے اقدامات کرے جن سے سامراج کی سرکشی کا خاتمہ ممکن ہو<ref>[ https://ur.hawzahnews.com/news/403107/%D8%A8%DB%92-%DA%AF%D9%86%D8%A7%DB%81-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D8%AE%D9%88%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%82%D8%B1%D8%A8%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%A7%DA%BA-%DA%A9%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%AF%D8%A7%DA%BA-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA قائد ملت جعفریہ پاکستان:بے گناہ فلسطینیوں کا خون اور قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 6 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |