4,643
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 318: | سطر 318: | ||
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل اور مزاحمت کے قابل فخر رہنما مجاہد فی سبیل اللہ کی شہاہدت کے موقع پر حضرت ولی عصر امام زمان علیہ السلام، رہبر معظم انقلاب اسلامی اور لبنان کی مزاحمت پرور قوم کو تعزیت پیش کرتے ہوئے امت اسلامیہ اور لبنان کے مظلوم اور مزاحمتی عوام اور قابل فخر مزاحمتی محاذ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور ملک میں کل (اتوار) سے پانچ روزہ عمومی سوگ کا اعلان کیا جاتا ہے۔ | حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل اور مزاحمت کے قابل فخر رہنما مجاہد فی سبیل اللہ کی شہاہدت کے موقع پر حضرت ولی عصر امام زمان علیہ السلام، رہبر معظم انقلاب اسلامی اور لبنان کی مزاحمت پرور قوم کو تعزیت پیش کرتے ہوئے امت اسلامیہ اور لبنان کے مظلوم اور مزاحمتی عوام اور قابل فخر مزاحمتی محاذ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور ملک میں کل (اتوار) سے پانچ روزہ عمومی سوگ کا اعلان کیا جاتا ہے۔ | ||
حکومت اسلامی جمہوریہ ایران <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927000/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D9%BE%D8%B1-5-%D8%B1%D9%88%D8%B2%DB%81-%D8%B9%D9%85%D9%88%D9%85%DB%8C-%D8%B3%D9%88%DA%AF-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%86 ایران کا سید حسن نصراللہ کی شہادت پر 5 روزہ عمومی سوگ کا اعلان]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 28 ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 اکتوبر 2024ء۔</ref> | حکومت اسلامی جمہوریہ ایران <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927000/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D9%BE%D8%B1-5-%D8%B1%D9%88%D8%B2%DB%81-%D8%B9%D9%85%D9%88%D9%85%DB%8C-%D8%B3%D9%88%DA%AF-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%86 ایران کا سید حسن نصراللہ کی شہادت پر 5 روزہ عمومی سوگ کا اعلان]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 28 ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 اکتوبر 2024ء۔</ref> | ||
== مقاومت کی فتح اور صہیونیوں کی شکست یقینی ہے == | |||
مقاومت کی فتح اور صہیونیوں کی شکست یقینی ہے | |||
یمن کی مرکزی سیاسی کونسل نے سید حسن نصراللہ کی شہادت پر ردعمل میں کہا ہے کہ مقاومت کی فتح اور صہیونیوں کی شکست یقینی ہے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے دہشت گرد حملے میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد یمن کی مرکزی سیاسی کونسل نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ | |||
کونسل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شہید حسن نصراللہ نے لمبے عرصے تک اللہ کی راہ میں جہاد کیا۔ ان کی شہادت کی مناسبت سے ان کے گھر والوں، حزب اللہ، لبنانی عوام اور امت مسلمہ کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔ | |||
بیان میں کہا گیا ہے کہ سید حسن نصراللہ کی شہادت سے مقاومت کے عزم اور ارادے میں مزید استحکام آئے گا۔ | |||
سیاسی کونسل نے تاکید کی ہے کہ حق و باطل کی اس جنگ میں مقاومت کی فتح اور صہیونی دشمنوں کی شکست یقینی ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1926987/%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D9%81%D8%AA%D8%AD-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DA%A9%D8%B3%D8%AA-%DB%8C%D9%82%DB%8C%D9%86%DB%8C-%DB%81%DB%92 مقاومت کی فتح اور صہیونیوں کی شکست یقینی ہے]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 28 ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات== | == حوالہ جات== |