4,643
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 267: | سطر 267: | ||
* لبنان کا حامی محاذ غزہ کے ساتھ رابطے میں ہے۔ اسی بنا پر امریکیوں نے نیتن یاہو سے کہا کہ جب تک کہ غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوگی شمالی محاذ بھی اسی طرح گرم رہے گا | * لبنان کا حامی محاذ غزہ کے ساتھ رابطے میں ہے۔ اسی بنا پر امریکیوں نے نیتن یاہو سے کہا کہ جب تک کہ غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوگی شمالی محاذ بھی اسی طرح گرم رہے گا | ||
<ref>[https://ur.abna24.com/story/1458521 اسرائیلی ریاست خوف کے مارے غزہ سے پسپا نہیں ہو رہی ہے۔ سید حسن نصر اللہ] (ترجمہ فرحت حسین مہدوی)- ur.abna24.com-شائع شدہ از: 14 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 14 مئی 2024ء۔</ref>۔ | <ref>[https://ur.abna24.com/story/1458521 اسرائیلی ریاست خوف کے مارے غزہ سے پسپا نہیں ہو رہی ہے۔ سید حسن نصر اللہ] (ترجمہ فرحت حسین مہدوی)- ur.abna24.com-شائع شدہ از: 14 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 14 مئی 2024ء۔</ref>۔ | ||
سید حسن نصراللہ شہید ہوگئے | |||
سید حسن نصراللہ شہید ہوگئے | |||
== حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ شہید ہوگئے ہیں == | |||
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ لبنان کی جانب سے جاری بیان میں کہا ہے کہ سید مقاومت سید حسن نصراللہ بیروت حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔ | |||
حزب اللہ کا کہنا تھاکہ اسرائیل کے خلاف جنگ جاری رہے گی، غزہ اور فلسطین کی حمایت، لبنان کے دفاع کیلئے اپنا جہاد جاری رکھیں گے۔ | |||
اس بیان کا متن حسب ذیل ہے: | |||
بسم الله الرحمن الرحیم | |||
پس وہ لوگ جو خدا کی راہ میں لڑتے ہیں جو دنیا کی زندگی کو آخرت سے بدل دیتے ہیں اور جو خدا کی راہ میں جنگ کرتے ہیں اور مارے جاتے ہیں یا پھر دشمن پر غلبہ پاتے ہیں تو ہم انہیں بہت بڑا اجر دیں گے۔ | |||
جناب سید حسن نصر اللہ، سید مقاومت، عبد صالح، عظیم شہید، بہادر رہنما اور ایک با بصیرت مومن کی حیثیت سے راہ خدا اور اہل بیت پر چلتے ہوئے شہدائے کربلا کے قافلے سے ملحق ہوگئے۔ | |||
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل جناب سید حسن نصر اللہ اپنے ان عظیم اور لازوال شہداء سے ملحق ہوگئے جنہیں شہید نے تیس سال تک مسلسل کامیابیوں سے ہمکنار کیا اور فتح کی بلندیوں تک پہنچایا۔ | |||
انہوں نے 1992 میں سید الشہدائے مقاومت کی جانشینی سنبھالی اور 2000ء میں جنوبی لبنان کی آزادی اور 2006 میں عظیم فتح حاصل کی اور فلسطین اور غزہ کے مظلوموں کی نصرت کے لئے جاری جنگ کی قیادت کی۔ | |||
اس عظیم مصیبت پر امام زمان علیہ السلام، ولی امر مسلمین جہاں حضرت سید علی خامنہ ای، مراجع عظام، مجاہدین، ملت مقاومت لبنان، امت اسلامیہ، مستضعفین جہاں اور شہید کے اہل خانہ سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ | |||
ہم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل جناب سید حسن نصر اللہ کو شہادت کا اعلیٰ مقام یعنی تمغہ [[حسین بن علی|امام حسین علیہ السلام]] حاصل کرنے اور راہ قدس و فلسطین پر چلتے ہوئے ایمان کے اعلیٰ درجے اور مخلصانہ شہادت پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ہم ان کے شہید ساتھیوں کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں جو اس عظیم قافلے میں شامل ہوئے۔ | |||
حزب اللہ کی قیادت لازوال قربانیوں کے حامل عظیم شہیدوں سے عہد کرتی ہے کہ وہ دشمن کے خلاف جہاد جاری رکھتے ہوئے [[غزہ]] اور فلسطین کی حمایت کے ساتھ لبنان کی عزت و سربلندی کا دفاع کرے گی۔ | |||
اے مجاہدو، اسلامی مزاحمت کے شہسوارو ، آپ شہید عزیز کی امانت ہو اور ان کی ناقابل تسخیر سپر ہو، ہمارے قائد سید حسن نصراللہ پہلے کی طرح اپنے مزاحمتی نظرئے، پالیسی اور عمل کے ساتھ ہمارے درمیان موجود ہیں اور آپ مجاہدین فتح و کامیابی کے حصول تک اپنے عہد مقاومت و استقامت پر پوری جانفشانی سے قائم ہیں<ref>[ https://ur.mehrnews.com/news/1926983/%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%DB%81%D9%88%DA%AF%D8%A6%DB%92 سید حسن نصراللہ شہید ہوگئے]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 28 ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== رہبر معظم انقلاب کا سید حسن نصراللہ کی شہادت پر تعزیتی پیغام؛ == | == رہبر معظم انقلاب کا سید حسن نصراللہ کی شہادت پر تعزیتی پیغام؛ == |