4,643
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 283: | سطر 283: | ||
انہوں نے کہا کہ سید عزیز کی اہلیہ محترمہ کو جس نے اپنے فرزند سید ہادی کو بھی راہ خدا میں قربان کر دیا، اور شہید کے بچوں اور اس واقعے کے شہداء کے اہل خانہ، حزب اللہ کے ہر فرد کو، اور لبنان کے عزیز عوام اور اعلیٰ حکام اور تمام محاذ مقاومت اور پوری امت اسلامیہ کو عزیز نصر اللہ اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر مبارکباد اور تعزیت پیش کرتا ہوں اور اسلامی جمہوریہ ایران میں پانچ روزہ عوامی سوگ کا اعلان کرتا ہوں۔ خدا انہیں اپنے اولیاء کے ساتھ محشور فرمائے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1926999/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%DA%A9%D8%A7-%D8%B1%D8%A7%D8%B3%D8%AA%DB%81-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D8%B1%DB%81%DB%92-%DA%AF%D8%A7-%D9%81%D8%B1%D8%B3%D9%88%D8%AF%DB%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B2%D9%88%D8%A7%D9%84-%D9%BE%D8%B0%DB%8C%D8%B1-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA شہید کا راستہ جاری رہے گا/ فرسودہ اور زوال پذیر صہیونی حکومت پر مقاومت مزید مہلک وار کرے گی]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 28 ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | انہوں نے کہا کہ سید عزیز کی اہلیہ محترمہ کو جس نے اپنے فرزند سید ہادی کو بھی راہ خدا میں قربان کر دیا، اور شہید کے بچوں اور اس واقعے کے شہداء کے اہل خانہ، حزب اللہ کے ہر فرد کو، اور لبنان کے عزیز عوام اور اعلیٰ حکام اور تمام محاذ مقاومت اور پوری امت اسلامیہ کو عزیز نصر اللہ اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر مبارکباد اور تعزیت پیش کرتا ہوں اور اسلامی جمہوریہ ایران میں پانچ روزہ عوامی سوگ کا اعلان کرتا ہوں۔ خدا انہیں اپنے اولیاء کے ساتھ محشور فرمائے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1926999/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%DA%A9%D8%A7-%D8%B1%D8%A7%D8%B3%D8%AA%DB%81-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D8%B1%DB%81%DB%92-%DA%AF%D8%A7-%D9%81%D8%B1%D8%B3%D9%88%D8%AF%DB%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B2%D9%88%D8%A7%D9%84-%D9%BE%D8%B0%DB%8C%D8%B1-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA شہید کا راستہ جاری رہے گا/ فرسودہ اور زوال پذیر صہیونی حکومت پر مقاومت مزید مہلک وار کرے گی]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 28 ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== ایران کا سید حسن نصراللہ کی شہادت پر 5 روزہ عمومی سوگ کا اعلان == | |||
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کی شہادت کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کی جانب سے پانچ روزہ عمومی سوگ کا اعلان کیا گیا۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کی شہادت کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کی جانب سے پانچ روزہ عوامی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ | |||
ایرانی حکومت کے اعلان کا متن حسب ذیل ہے: | |||
بسم الله الرحمن الرحیم | |||
وَ مَنْ یقاتِلْ فِی سَبِیلِ اللَّهِ فَیقْتَلْ أَوْ یغْلِبْ فَسَوْفَ نُؤْتِیهِ أَجْراً عَظِیماً۔ | |||
اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت عظیم مجاہد سید حسن نصر اللہ کہ جنہوں نے اپنی بابرکت زندگی مظلوموں اور مستضعفین کے حقوق کے دفاع اور جارحیت و جبر کے خلاف مزاحمت میں گزاری، انہیں شہید کرنے کے صیہونی رجیم کے مجرمانہ اور وحشیانہ اقدام کی مذمت کرتی ہے اور اس جارحیت کو غاصب رجیم کی دہشت گردانہ ذہنیت اور جرائم پیشہ سفاکیت کا واضح ثبوت سمجھتی ہے۔ | |||
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل اور مزاحمت کے قابل فخر رہنما مجاہد فی سبیل اللہ کی شہاہدت کے موقع پر حضرت ولی عصر امام زمان علیہ السلام، رہبر معظم انقلاب اسلامی اور لبنان کی مزاحمت پرور قوم کو تعزیت پیش کرتے ہوئے امت اسلامیہ اور لبنان کے مظلوم اور مزاحمتی عوام اور قابل فخر مزاحمتی محاذ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور ملک میں کل (اتوار) سے پانچ روزہ عمومی سوگ کا اعلان کیا جاتا ہے۔ | |||
حکومت اسلامی جمہوریہ ایران <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927000/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D9%BE%D8%B1-5-%D8%B1%D9%88%D8%B2%DB%81-%D8%B9%D9%85%D9%88%D9%85%DB%8C-%D8%B3%D9%88%DA%AF-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%86 ایران کا سید حسن نصراللہ کی شہادت پر 5 روزہ عمومی سوگ کا اعلان]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 28 ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 اکتوبر 2024ء۔</ref> | |||
== حوالہ جات== | == حوالہ جات== |