Jump to content

"مسعود پزشکیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 94: سطر 94:
=== آذربائیجان کے صدر کا پیغام ===
=== آذربائیجان کے صدر کا پیغام ===
آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ مسعود پزشکیان کو ایران کا نیا صدر منتخب ہونے پر ‘سنجیدہ’ مبارکباد پیش کرتے ہیں<ref>[https://wenews.pk/news/191977/ نو منتخب ایرانی صدر کے بارے میں کس ملک کی کیا رائے ہے؟]-wenews.pk- شائع شدہ از: 7جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 جولائی 2024ء۔</ref>۔
آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ مسعود پزشکیان کو ایران کا نیا صدر منتخب ہونے پر ‘سنجیدہ’ مبارکباد پیش کرتے ہیں<ref>[https://wenews.pk/news/191977/ نو منتخب ایرانی صدر کے بارے میں کس ملک کی کیا رائے ہے؟]-wenews.pk- شائع شدہ از: 7جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 جولائی 2024ء۔</ref>۔
== ہم دوستی کا ہاتھ ہر ایک کی طرف بڑھائیں گے ==
اپنی جیت کا باضابطہ اعلان کرنے کے بعد اصلاح پسند منتخب ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ہفتے کے روز کہا ہے :" کہ وہ سب کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھائیں گے۔"
یہ بات انتہائی قدامت پسند سعید جلیلی کے خلاف صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی کے اعلان کے بعد ان کے پہلے بیانات میں سامنے آئی ہے۔
پزشکیان نے سرکاری ٹیلی ویژن کو جاری ایک بیان میں کہا ہے :" کہ ہم سب کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھائیں گے، ہم سب اس ملک کے لوگ ہیں اور ہمیں اس کی ترقی کے لیے سب کی مدد لینا چاہیے۔"
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر ایک پوسٹ میں انہوں نے زور دیا کہ ہمارے آگے مشکل راستہ ہے جو صرف آپ کے ساتھ دینے، آپ کی ہمدردی اور بھروسے کی وجہ سے ہی آسان ہو گا۔ یہ اس وقت سامنے آیا جب پزشکیان نے حالیہ دنوں میں محمد جواد ظریف کے ہمراہ اپنی انتخابی مہم کی قیادت کی۔ انہوں نے وزارت خارجہ کی سربراہی میں گزارے آٹھ سالوں کے دوران ایران کو مغربی ممالک کے قریب لانے کی کوشش کی<ref>[https://urdu.alarabiya.net/international/2024/07/06/%DB%81%D9%85-%D8%AF%D9%88%D8%B3%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%DB%81%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%DB%81%D8%B1-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%DA%A9%DB%8C-%D8%B7%D8%B1%D9%81-%D8%A8%DA%91%DA%BE%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92-%D9%BE%D8%B2%D8%B4%DA%A9%DB%8C%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D9%BE%DB%81%D9%84%D8%A7-%D8%A8%DB%8C%D8%A7%D9%86 ہم دوستی کا ہاتھ ہر ایک کی طرف بڑھائیں گے: پزشکیان کا پہلا بیان]-urdu.alarabiya.net- شائع شدہ از: 7 جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 جولائی 2024ء۔</ref>۔
confirmed
2,853

ترامیم