3,931
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 18: | سطر 18: | ||
دونوں علمائے کرام نے ملکی حالات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم [[مسلمان]] ہیں، یہ ملک اسلام کے نام پر آزاد ہوا۔ تمام قوم، جوانان، علمائے کرام اور خاص طور پر سیاستدانوں سے گزارش ہے کہ اختلافات کو دشمنی اور نفرت کی حد تک نہ لے جائیں، اس ملک کے استحکام، عزت و عظمت کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لئے ان دشمنیوں اور نفرتوں کو ختم کرکے محبتوں کو فروغ دینا ہوگا۔ ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا <ref>[https://shianews.com.pk/allama-ziaullah-bukhari-allama-arif-wahidi-meeting/ علامہ ضیاء اللہ بخاری کی علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات ]-shianews.com.pk- شائع شدہ از: 21مئی 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 1جولائی 2024ء۔</ref>۔ | دونوں علمائے کرام نے ملکی حالات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم [[مسلمان]] ہیں، یہ ملک اسلام کے نام پر آزاد ہوا۔ تمام قوم، جوانان، علمائے کرام اور خاص طور پر سیاستدانوں سے گزارش ہے کہ اختلافات کو دشمنی اور نفرت کی حد تک نہ لے جائیں، اس ملک کے استحکام، عزت و عظمت کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لئے ان دشمنیوں اور نفرتوں کو ختم کرکے محبتوں کو فروغ دینا ہوگا۔ ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا <ref>[https://shianews.com.pk/allama-ziaullah-bukhari-allama-arif-wahidi-meeting/ علامہ ضیاء اللہ بخاری کی علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات ]-shianews.com.pk- شائع شدہ از: 21مئی 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 1جولائی 2024ء۔</ref>۔ | ||
اسلام آباد میں فلسطینی سفارت خانے میں کانفرنس کا انعقاد: | |||
ہم قبلہ اول اور فلسطین کی آزادی تک فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، علامہ عارف واحدی | |||
علامہ عارف واحدی کی ڈاکٹر طاہر القادری کی کتاب کی تقریبِ رونمائی میں شرکت اور خطاب | |||
حوزه/ اسلام آباد؛ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر اور سابق رکن اسلامی نظریاتی کونسل علامہ عارف حسین واحدی نے فلسطین کے سفارتخانے میں منعقدہ کانفرنس میں خصوصی شرکت اور خطاب کیا۔ | |||
حوزه نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، علامہ عارف واحدی نے کہا کہ ھم فلسطین کے سفیر محترم کے ذریعے فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کو پیغام دینے آئے ھیں کی ھم قبلہ اول اور فلسطین کی آزادی تک آپکے ساتھ کھڑے ھیں اور کھڑے رھیں گے۔ امت مسلمہ اور مسلم ممالک کو ھمارا پیغام ھے کہ مغربی حکمرانوں کے سفاک چہرے سے نقاب ھٹ گیا ھے درندہ صفت اسرائیل کے وحشیانہ حملوں،بے گناہ اور نہتے عوام پر بارود حتی فاسفورس بم برسانے کے باوجود انتہائی ڈھٹائی کے ساتھ اسرائیل کے تمام اقدامات کی حمایت کر رھے ھیں سب سے بڑے شیطان آمریکا کی سربراھی میں انسانی حقوق کے جھوٹےنعرے لگانے والوں کے سفاک چہرے دنیا کے سامنے بے نقاب ھو چکے ھیں امریکی وزیر دفاع، وزیر خارجہ اور امریکی صدر جو بائیڈن کا عجلت میں اسرائیل کا دورہ اس بات کا ثبوت ھے کہ فلسطینیوں کی جرات و بہادری نے ان کے پالتو درندے کے وجود اور بقا کو اس وقت شدید خطرات سے دوچار کر دیا ھے وہ ان مجاھدین کے مقابلے میں نہیں ٹھہر پا رہا اور زخمی سانپ کی طرح بے گناہ، نہتے عوام، معصوم بچوں اور خواتین پر بارود برسا کر اپنے انتقام کی آگ کو ٹھنڈا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ | |||
== ہم قبلہ اول اور فلسطین کی آزادی تک فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں == | |||
عارف واحدی نے کہا کہ ھم امت مسلمہ اور مسلم حکمرانوں کو یہ پیغام دے رہے ہیں کہ کیا ہمارا بھی یہ فریضہ بنتا ہے یا نہیں کہ ھم عملی میدان میں ان مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہو جائیں؟؟ | |||
عارف واحدی نے کہا کہ قائد ملت جعفریہ علامہ [[سید ساجد علی نقوی]] کا پیغام ہے کہ ہم [[فلسطین]] کے مظلوموں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ان کے ساتھ کھڑے ہیں اور امت مسلمہ سے یہ بجا طور پر توقع رکھتے ہیں کہ اختلاف، انتشار، تکفیر اور فرقہ واریت سے بالاتر ھوکر اپنی صفوں میں اتحاد قائم کریں اسی میں مظلوموں کی حوصلہ افزائی، کامیابی اور دشمنوں کی حوصلہ شکنی، پسپائی اور رسوائی ہے۔ | |||
واحدی نے محترمہ عظمیٰ گل کا شکریہ ادا کیا جن کا اس کانفرنس کے انعقاد میں بنیادی کردار رہا ہے۔ | |||
یاد رہے کہ اس کانفرنس کے دیگر مقررین میں فلسطینی سفیر، محترمہ عظمی گُل، مسلم لیگ ن کے راھنما سابق وزیر اعظم شاھد خاقان عباسی، [[پاکستان تحریک انصاف|تحریک انصاف]] کے راھنما علی محمد خان، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز، [[جمعیت علماء اسلام پاکستان|جمعیت علمائے پاکستان]] کے سیکریٹری جنرل سید صفدر گیلانی، جناب طاھر رشید تنولی، مولانا حامد الحق، میاں محمد اسلم، پروفیسر ساجد میر اور دیگر مذھبی سیاسی رہنما شامل تھے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/393906/%DB%81%D9%85-%D9%82%D8%A8%D9%84%DB%81-%D8%A7%D9%88%D9%84-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%A2%D8%B2%D8%A7%D8%AF%DB%8C-%D8%AA%DA%A9-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%DA%A9%DA%BE%DA%91%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA ہم قبلہ اول اور فلسطین کی آزادی تک فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، علامہ عارف واحدی]- شائع شدہ از: 20 اکتوبر 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2جولائی 2024ء۔</ref>۔ |