4,610
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''عارف واحدی'''شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی == شہید کربلا امام حسینؑ امت میں نکتہ وحدت ہیں == عارف واحدی نے کہاکہ شہدائے کربلا کے انسانی اقدار کو زندہ کرنے کے آفاقی پیغام کو اجاگر کرنے کے...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
اس ملک کو لوٹا گیا کرپشن اور دھشتگردی کی گئی سازشیں کی گئیں مگر اللہ تعالی کی مدد سے سب ناکام ہوئے پاکستان باقی ہے اور میرا عقیدہ ہے کہ جب تک ہم متحد ہیں میرے وطن عزیز کا کوئی بال بھی بیکا نہیں کر سکتا-شہید کربلا امام حسین امت میں نکتہ وحدت ہیں، ہم متحد رہ کر اسلام اور پاکستان کی بنیادوں کو مضبوط کریں گے دشمنوں کو ناکام کریں گے | اس ملک کو لوٹا گیا کرپشن اور دھشتگردی کی گئی سازشیں کی گئیں مگر اللہ تعالی کی مدد سے سب ناکام ہوئے پاکستان باقی ہے اور میرا عقیدہ ہے کہ جب تک ہم متحد ہیں میرے وطن عزیز کا کوئی بال بھی بیکا نہیں کر سکتا-شہید کربلا امام حسین امت میں نکتہ وحدت ہیں، ہم متحد رہ کر اسلام اور پاکستان کی بنیادوں کو مضبوط کریں گے دشمنوں کو ناکام کریں گے | ||
<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1911817/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%DA%A9%D8%B1%D8%A8%D9%84%D8%A7-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86-%D8%A7%D9%85%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%86%DA%A9%D8%AA%DB%81-%D9%88%D8%AD%D8%AF%D8%AA-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%88%D8%A7%D8%AD%D8%AF%DB%8C شہید کربلا امام حسینؑ امت میں نکتہ وحدت ہیں، علامہ عارف واحدی]-ur.mehrnews.com-شائع شدہ از: 3 اگست 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 1جولائی 2024ء۔</ref>۔ | <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1911817/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%DA%A9%D8%B1%D8%A8%D9%84%D8%A7-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86-%D8%A7%D9%85%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%86%DA%A9%D8%AA%DB%81-%D9%88%D8%AD%D8%AF%D8%AA-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%88%D8%A7%D8%AD%D8%AF%DB%8C شہید کربلا امام حسینؑ امت میں نکتہ وحدت ہیں، علامہ عارف واحدی]-ur.mehrnews.com-شائع شدہ از: 3 اگست 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 1جولائی 2024ء۔</ref>۔ | ||
== علامہ ضیاء اللہ بخاری کی علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات == | |||
مرکزی [[متحدہ جمعیت اہلحدیث پاکستان]] کے سربراہ اور اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن علامہ سید ضیاء اللہ شاہ بخاری نے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر عارف حسین واحدی کی رہائشگاہ پر ان سے ملاقات کی، صاحبزادہ سید اسامہ بخاری بھی ان کے ہمراہ تھے۔ | |||
اس موقع پر مختلف مسالک اور [[فقہ|فقہوں]] کے درمیان مشترکات اور اتحاد و وحدت پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے فرقہ واریت کے خاتمے اور امت کے ایک ہونے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ [[قرآن|قرآن]] نے امت کی عظمت بیان کرتے ہوئے امت خیر اور امت وسط کہا ہے، اس قرآنی تصور کو عملی طور پر اجاگر کرنے کے لئے ملکی سطح پر مل کر جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے۔ | |||
دونوں علمائے کرام نے ملکی حالات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم [[مسلمان]] ہیں، یہ ملک اسلام کے نام پر آزاد ہوا۔ تمام قوم، جوانان، علمائے کرام اور خاص طور پر سیاستدانوں سے گزارش ہے کہ اختلافات کو دشمنی اور نفرت کی حد تک نہ لے جائیں، اس ملک کے استحکام، عزت و عظمت کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لئے ان دشمنیوں اور نفرتوں کو ختم کرکے محبتوں کو فروغ دینا ہوگا۔ ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا <ref>[https://shianews.com.pk/allama-ziaullah-bukhari-allama-arif-wahidi-meeting/ علامہ ضیاء اللہ بخاری کی علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات ]-shianews.com.pk- شائع شدہ از: 21مئی 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 1جولائی 2024ء۔</ref>۔ |